Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جس بچے سے مولوی نے زیادتی کی اس کا ن لیگی وکیل میاں داود کہتا ہے کہ مولوی کے آرٹیفشل طریقے سے "سپرم" نکلوائے گئے.
"قاری ابوبکر کو اغوا کرکے تھانہ لایا گیا اور اسکے بعد اسے نشہ آور چیز کھلاکر بے ہوش کیا گیا جس کے بعد اسکے سپرم نکالے گئے تاکہ ثبوت پیدا کئے جاسکتیں"۔ قاری ابوبکر معاویہ کے وکیل میاں داؤد کا دعویٰ
میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے سپرم نکالے اور اسکے بعد اسکے کپڑوں پر خود ہی لگائے،اور پھر پولیس نے وہی سپرم بچے کے کپڑوں پر لگائے تاکہ یہ کہانی بنائی جاسکے کہ قاری صاحب نے بچے سے بدفعلی کی
https://twitter.com/x/status/1779743287433171067
https://twitter.com/x/status/1778708476077789574

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nQDQfVf/miandhqi1h1.jpg