Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
کون ہے جو اب بھی اس فتنے اور فسادی خان کی مسلسل سہولت کاری کررہا ہے کہ یہ جیل میں وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کو بلا کر میٹنگ کرتا ہے،چیف جسٹس کے استعفے کا خط لکھتا ہے کبھی IMF کو کہتا ہے کہ پاکستان کو قرض نہ دو کیا ایک سزا یافتہ مجرم یہ سب کرسکتا ہے ؟ اس وطن دشمن نے جھوٹے کیس میں مجھے کال کوٹھری میں بند کر رکھا تھا کاغذ کا ایک ٹکڑا تک میں نہیں رکھ سکتا تھا باقی قیدیوں کی بھی تلاشی لی جاتی مگر اس کے پاس کاغذ پنسل بھی پہنچ جاتے یہ دستخط بھی کرتا ہے اور پورے نظام اور ریاست کو چیلنج کررہا ہے ہے کوئی پوچھنے والا ؟ سات کمروں پر مشتمل بیرک میں رہ رہا ہے یہ مجرم نہیں وہاں بھی وی آئی پی قیدی ہے کیا عدالتیں باقی قیدیوں کو بھی یہ سب سہولت دے گی؟ اگر اس لاڈلے کو یہ سب سہولت دینی ہے تو اسے بنی گالہ ہی منتقل کردیں ۔۔۔اب جو چیف جسٹس کو اس نے خط لکھ کر استعفے کا مطالبہ کیا ہے کوئی چیک کرے گا کہ اس پر اس کے دستخط اصل ہیں یا جعلی ؟ یہ کھلے عام انصاف اور ریاست کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1781884486088634763
https://twitter.com/x/status/1781884486088634763