battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر صحافی رضی طاہر کا خبر دیتے ہوئے کہنا ہے کہ " میری خبر درست ہوئی؛ صاحبزادہ حامد رضا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہوں گے۔ عمران خان نے فیصلہ سنادیا۔"
https://twitter.com/x/status/1783066424811847739
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر شیر افضل کا بھی "پبلک اکاؤنٹ کمیٹی انہوں نے پی ٹی ائی کو نہ دیا، تو ہم کوئی پارلیمانی کمیٹی قبول نہیں کریں گے، اور نہ کسی کمیٹی کی ممبرشپ قبول کریں گے۔ مرشد عمران خان نے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے لئے نام دے دیا ہے،
اب مرشد کو مجبور کر رہے ہیں، کہ اپنا فیصلہ reverse کریں۔بہت سے فیصلوں میں مرشد خان صاحب پہ دباؤ ڈالا گیا۔ مرشد ایکٹیوٹی پسند کرتے ہیں، ان کو احتجاج چاہئیے، جلسے چاہئیے، اور وہ میں کر کے دیتا ہوں۔"ردعمل آ گیا
https://twitter.com/x/status/1782834667470659861
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YDBVP1D/imran-khan-fd.jpg
Last edited by a moderator: