جب انسان آپنے آپ کو ہر چیز میں ہی عقل قل سمجھنے لگتا ہے تب ایسی ہی چولیں مارتا ہے ، اس کی جو ڈومین ہے اس سے ہٹ کر ہر چیز میں گھسے گا تو ایسی ہی بے سرو پا دلیلیں دے گا
اس بندے کو پہلے بھی خبردار کیا گیا کہ جو تم دین کا کام کر رہے ہو اس تک اپنے آپ کو محدود رکھو تو بہتر ہے لیکن اس بندے کو پتا نہیں کیا غلط فہمی ہے کہ لوگ میری ہر بات کو من و عن سن کر یقین بھی کرتے ہیں آج تو اس نے حد ہی کر دی یہ ہمارے پاکستانیوں کا المیہ ہے جس کو تھوڑی بہت فیم مل جائے وہ ہمارے ہی ملک کے نمک حراموں کا آلہ کار بن جاتا ہے