جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کا حق دینے کی حمایت کرتا ہوں
https://twitter.com/x/status/1784921150965031107
خدا کرے کہ یہ خبر غلط ہو لیکن اس بار تو باقاعدہ اسمبلیاں بیچی گئی ہیں کون ان اسمبلیوں کو عوام کا نمائندہ کہے گا کس طرح ہمارا ضمیر مطمئن ہے یہاں بیٹھنے میں ؟ہارنے والے بھی پریشان ہیں اور جیتنے والے بھی مطمئن نہیں ہیں
https://twitter.com/x/status/1784925428278235139 جو ہمارے ماتحت ہونے چاہیں تھے وہ ہمارےآقا بن گئے ہیں۔ ہم ان کے حکم کے تابع ہیں ایک قانون تک پاس نہیں کرسکتے
https://twitter.com/x/status/1784943904334434647 اسٹبلشمنٹ کی حکومت قبول نہیں ہے، حکومت جیتی ہوئی پارٹی PTI کے حوالے کی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1784948436598505581
https://twitter.com/x/status/1784931861765964036

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/NCX9p1n/5.jpg
Last edited: