Raja Atta
Senator (1k+ posts)
دفتر خارجہ کی جانب سے ہمیں آگاہ کیا گیا تھا کہ امریکی سفیر ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ہم نے جواب دیا بلکل ملاقات کریں لیکن آفیشل چینل سے آئیں۔ امریکی سفیر نہ عمران خان کو رہائی دلا سکتے ہیں نہ ہم غیر ملکی سفیر کے سامنے اپنے تحفظات رکھیں گے۔ لیکن یہ ضرور بتایا ہے کہ عمران خان سمیت پارٹی ورکرز اور خواتین پر قائم مقدمات بوگس ہیں۔ عمر ایوب کی امریکی سفیر سے ملاقات کے بعد گفتگو۔
https://twitter.com/x/status/1787437867897164183
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZH79Q7G/uma111ih.jpg
Last edited by a moderator: