Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788298092800090148
جنوبی ایشیا کی روایت ہے کہ باپ سے معافی مانگنا پڑتی ہے، ملک کا مزید نقصان نہ کریں ایسا نہ ہو واپسی کا کوئی راستہ نہ رہے۔گھر کے سربراہ سے تو معافی مانگنا پڑتی ہے، ہم باپ سے لڑ بھی پڑتے ہیں آخر میں معافی ہی مانگنی پڑتی ہے۔فیصل واوڈا
ٹی آئی کے لوگوں کو ذمہ داری دکھانے کی ضرورت ہے، ووٹ لے کر آگئے ہیں تو اب اس کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے۔ پی ٹی آئی میں ایک شرارتی ٹولے نے جارحانہ لائحہ عمل اختیار کررکھا ہے، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی والوں کی اندر سے خواہش ہے عمران خان جیل میں رہیں۔ یہ لوگ بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت کے مزے لیتے رہنا چاہتے ہیں۔فیصل واوڈا
دنیا کی جنگیں بھی آخر میں مذاکرات کے ذریعے ہی ختم ہوتی ہیں۔ ہمارے ملک میں پونے 6 کروڑ نوجوان ہیں ذہن سازی مثبت کرنی ہے۔فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1788426153113293273 https://twitter.com/x/status/1788575611071418462

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BzdqRF4/chaiak11h1h.jpg
Last edited by a moderator: