battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788469501459087745
ہڑتال کی باتیں عدالت میں آ کر نہ کریں، ہم اتنے جرمانے لگانا شروع کریں گے کہ آپ یاد رکھیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکلا کی ہڑتال پر اظہار برہمی۔۔!!
جو کام پنجاب میں پرویز الہٰی کے دور میں ہو رہا تھا، اب بھی وہی کام ہو رہا ہے، منصوبوں پر فیتا کاٹ کر کریڈٹ کیوں لیا جاتا ہے؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چین میں وزیر سے ارکان اسمبلی تک سب سائیکل پر دفاتر جاتے ہیں، ہم لوگ لینڈ کروزر خریدنے میں لگے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
آخر کب پاکستان کو درست سمت میں چلائیں گے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان جمہوری ملک ہے، یہاں کوئی بادشاہت نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZTNzrnd/qazi-faiz.jpg