Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
aur tumharay khayal may noon league election jeet kar assembly may aai hay?تتر بتر تو نہیں ہو گی مگر اتنی مقبول بھی نہیں رہے گی جتنی موجودہ الیکشن میں تھی - مہنگائی چالیس سے بیس فیصد پر آ چکی ہے - اگر مہنگائی دس فیصد سے کم پر آ گئی ملازمت کے مواقعے پیدا ہوئے تو نون لیگ کا ووٹر پنجاب میں واپس آ جائے گا - نون لیگ اقتدار کی مچھلی ہے اقتدار کے اندر پھلتی پھولتی ہے - اینٹی اسٹیبلشمنٹ جذبات بھی آگے جا کر وہ نہیں رہیں گے کیونکے خان کے علاوہ سب کو رہا کر دیا جائے گا - اگر نون لیگ کے ساتھ فوج کا پنگا نہ ہوا تو آگے جا کر نون لیگ کا جیتنا نسبتا آسان ہو گا -