Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے لوگ کہتے تھے ہمیں باہر کا ویزہ لے دیں اب صرف دو ماہ میں لوگوں کا ذہن اسطرح بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ اب کہتے ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اتنے کام کررہی ہیں ہمارے بچوں کو یہیں پر نوکری لے دیں۔ یہ چیز بتاتی ہے کہ مریم نواز کے کاموں کی وجہ سے صرف دو ماہ میں عوام میں اعتماد کے فقدان میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، سلمی بٹ
https://twitter.com/x/status/1789351175646560509
https://twitter.com/x/status/1789351175646560509
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HH2PHvN/salam1h1h1.jpg