Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان پر الزامات لگائے گئے کہ نشہ کا عادی ہے، یہ انتظار کرتے رہے کہ خان صاحب نشہ مانگے گا، انہوں پھر پیشاب اور خون کے ٹیسٹ کروائے کچھ نہیں نکلا، شیر افضل مروت۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1789746501884731396
https://twitter.com/x/status/1789746501884731396
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mFt0Ssh/shai11h1i.jpg