Yeh Kia Cheez Hai...LOLzzz

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
GNbhM-FXsAAtYfj
 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
بھائی انہی لوگوں کی وجہ سے اج تک ہم جو ہے نا مار کھا رہے ہیں پرابلم یہ ہے کہ فوج جو ہے نا انہی بندوں کو اوپر لے کے اتی ہے انہی جیسے ڈفر بندوں کو اوپر لے کے اتی ہے تاکہ ان کا جو لوگ ان کے اوپر ہنستے رہیں اور وہ اپنا پیچھے سے کام کرتے رہیںجو
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Ganj bradran ka porana tareeqa wardat chaplossi
Lekin jab moqa milta hai to hisab baraber kr dete hein bama e sod wasoli krte hein
 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
یہ صرف اور صرف سامنے کا فیس ہینڈ 10 پرسنٹ کے اوپر کام کرتے ہیں اصل جو مسائل کی جڑ ہے وہ یہ جرنیل ہے بڑے بڑے جرنین یہ قبضہ مافیا یہ ایسٹ انڈیا کمپنی انہوں نے ہمارے ملک کے اوپر قبضہ کیا ہوا ہے یہ ہماری پرابلم ہے جب تک اس سے ہماری جانی نہ چھوٹنی اس ٹائم تک ہم نے ٹھیک نہیں ہونا اور یہ ملک ہماری انکھوں کے سامنے جو ہے تباہ ہو رہا ہے ہم نے دیکھا ہے اس کو یہ ملک بہت سونے جیسا ملک تھا یہ اس حالت کے اوپر ا چکا ہوا ہے
 

Back
Top