Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی باوثوق ذرائع سے خبر!
پاکستان کے اقتدار پر قابض خوف اور لالچ میں مبتلا گھبرائے فیصلہ سازوں کی اڈیالہ جیل کے عقوبت خانے میں قید عمران خان کی ماورائے عدالت قتل کی مشق تیزی سے جاری.
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے قبل پھیلائے جانے والے گمراہ کن بیانیہ کی طرز پر سوشل میڈیا سپیسز میں ایک نیا ذہن سلانے والا بیانیہ تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے.
عمران خان کی زندگی کو اج سے قبل اس قدر خطرات لاحق نہ تھے. متوقع عوامی رد عمل سے نپٹنے کے لیے مشقیں جاری.
خان کے جانشینوں کی لسٹ پر غور شروع.
https://twitter.com/x/status/1790508376008306967 اٹک جیل میں بھی عمران خان صاحب کے سیل کے اردگرد جیل ملازمین کے یونیفارم میں ایجینسیز کے لوگ تعینات کیے گئے تھے، کل رات اڈیالہ کا سٹاف بھی بدلنے کی اطلاعات ہیں، اور عدالت کے بلڈ ٹیسٹ کے احکامات کو بھی جیل چلانے والے خفیہ ہاتھوں نے جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ہےاگر کوئی سوچتا ہے کہ ان حرکتوں سے عمران خان اپنے مؤقف سے پیچھے ہوُجائے گا تو یہ ان کی بھول ہے
https://twitter.com/x/status/1790510907056963853 عمران خان کی ھمشیرہ علیمہ بی بی کا انتہائی پریشان کرنے والا ٹوئیٹ ۔۔۔۔۔۔۔وہ لکھتی ھیں ۔۔۔
ھمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے۔ عمران خان نے ہمیں جیل میں بتایا:
"مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکیورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے۔" پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔
منگل کو خاندانی ملاقات کا دن تھا ہماری فیملی میٹنگ منسوخ کر دی گئی، جیسا کہ شاہ محمود قریشی کی پیر کی فیملی میٹنگ تھی۔ آج شام ہمیں اطلاع ملی کہ جیل کورٹ میں القادر کیس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ہم عمران خان کی سیکیورٹی اور انکی زندگی کی حفاظت اور بہبود کے بارے میں بہت فکر مند ہیں اور انکی زندگی کو لاحق خطرے کو کبھی رد نہیں کر سکتے۔ پچھلے کچھ سالوں میں ان پر پہلے ہی کئی قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1790492966638833894 https://twitter.com/x/status/1790479607277207695
آج القادر یونیورسٹی کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت تھی مگر جیل حکام کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو بہانہ بنا کہ پہلے فیملی/وکلاء ملاقاتیں منسوخ کر دی گئی اور آج جیل ٹرائل بھی کینسل کر دیا گیا ہے۔
عمران خان نے پرسوں بتایا تھا کہ ان سے کئی ماہ سے منسلک سٹاف بھی اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1790588938060452270

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/W608Lvk/tafhai11h11h3.jpg
Last edited by a moderator: