Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں احمد فرہاد کو بازیاب کروانے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں باقی نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے،آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق میرے سوال پر جواب
https://twitter.com/x/status/1790764640521085355
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلے کہا تھا کہ اگر اسلام آباد سے کوئی شہری اغوا ہوا تو آئی جی اسلام آباد زمیدار ہوں گے،لیکن ایک شخص کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا جاتا ہے اور 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود اسلام آباد پولیس یہ معلوم نہ کر سکی کون سا ادارہ اٹھا کر لیکر گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1790765871448609077
کل رات اسلام آباد سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کے کیس کی سماعت میں جسٹس محسن اختر کیانی کے غیر معمولی ریمارکس " آئی جی صاحب یہاں میٹنگ میں آئے تھے میں نے انہیں کہا تھا آپ نئے آئے ہیں آج کے بعد اسلام آباد کی حدود سے کوئی بندہ لاپتہ نہیں ہونا چاہیے ، اگر کوئی بندہ لاپتہ ہو گا تو زمہ دار آپ ہوں گے ، اب یہ ٹیسٹ کیس آگیا ہے ، کل تین بجے تک وقت دے رہا ہوں بندہ ڈھونڈ کر لائیں ، اگر آپ کو لگے نامعلوم افراد نے بندہ اٹھایا ہے تو ضمنی لکھ کر دیں ، آپ کو اپنے ایس ایچ او کے پیچھے کھڑا ہونا پڑے گا پھر اگر کوئی آپ کو ٹرانسفر کرے گا تو ہم دیکھ لیں گے ، جو لوگ نظر نہیں آتے قانون ان کے لیے نہیں ہے ، آپ لکھ کر دیں پھر کل میں دیکھوں گا سیکرٹری دفاع کو بلانا ہے یا ایجنسیوں کو بلانا ہے "
https://twitter.com/x/status/1790737878412132437

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vq6cznL/ahmadh1i11hh1.jpg