News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1791476310189215747
https://twitter.com/x/status/1791471448302694453
https://twitter.com/x/status/1791473493508292632
https://twitter.com/x/status/1791471448302694453
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں نیا لارجر بنچ عمران خان کی مبینہ بیٹی چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت کریگا. اس سے قبل چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ٹوٹ گیا تھا، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپنا فیصلہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا تھا، دو ججز نے اپنے فیصلے میں ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا تھا، چیف جسٹس آفس نے دو ججز کا فیصلہ ویب سائٹ سے ہٹا کر پریس ریلیز میں نیا بنچ تشکیل دینے کا کہا تھا
https://twitter.com/x/status/1791473493508292632
Last edited: