Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں،جسٹس کیانی
صحافی احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری دفاع سے تین بجے تک جواب طلب کر لیا " اگر جواب نا آیا تو اس پر آرڈر پاس کروں گا " جسٹس محسن اختر کیانی
اپنے ڈی جی کو بتا دیں مجھے بندہ ہر صورت چاہیے ، آپ اپنے سے اغوا کاروں کا لیبل ہٹائیں، جسٹس محسن اختر کیانی کا احمد فرہاد بازیابی کیس میں وزارت دفاع کے نمائیندے سے مکالمہ
مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں، بندہ ہر صورت بازیاب ہونا چاہئے ، جسٹس محسن اختر کیانی کے احمد فرہاد کیس میں بڑے ریمارکس
ڈریں اسوقت سے جب ہم سب اغوا ہو جائیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی نے وزارت دفاع کے نمائندے کو وارننگ دیدی اور آج دوپہر تین بجے تک شاعر احمد فرہاد کو پیش کرنے کا حکم دیدیا بصورت دیگر سیکٹر کمانڈر کے خلاف کارروائی کی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1792418128837964084

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jp9qWhr/ahmdi1h1i1h1.jpg