Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل کو پتا بھی نہیں کی بھکاری خان کس چوہیا کا نام ہے، یوتھیوں نے اپنی خیالی دنیا میں اس کو عالمی لیول کا لیڈر مانا ہوا ہے ، کیا کریں بے چارے یوتھیوں کا کل علم ہی اتنا ہے۔
ہاں جی، ورلڈ اسلاموفوبیا ڈے اور حضورؐ کی تضحیک کے خلاف اقوامِ متّحدہ میں قرارداد تو آپکے بزرگوار لے کر گئے تھے اور قبول بھی کروا لی تھی۔
ّ
یار کیا حالت کردی ہے خان نے بھی پٹواریوں کی خدا کی قسم، حکومت میں بیٹھ کر بھی بلبلائے پھر رہے ہیں خان کے خوف سے اور ایک خان ہے، جو جیل میں رہ کر بھی انکے اعصاب پر سوار ہے۔
پٹواریوں کو معلوم نہیں کب عقل آئے گی کہ آسمان کی جانب تھوکا ہوا اپنے ہی منہہ پر واپس آ کر گرتا ہے۔
وہ زمانے چلے گئے جب بے نظیر کو پارلیمنٹ میں پیلی ٹیکسی کہہ دیا یا جلسوں میں کھڑے ہوکر گوروں کے کتّے نہلانے والی قوم کہہ دیا اور ضیاالحق کی شاباشی لے لی۔
خان نے انھیں کتا بنا دیا ہے، دھوبی کا کتا
بیچارے پٹواری، ابھی تک اس گلی کے کتے کی طرح چیاوٗں چیاوٗں کر رہے ہیں جسکو بچے کسی کتّی کے ساتھ کھلے عام رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑتے ہیں اور پتھر مارنا شروع کردیتے ہیں، لیکن وہ بیچارہ نہ بھاگ سکتا ہے اور نہ ہی پتھروں سے بچ سکتا ہے۔
اس مرتبہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انکا ایسا ہی اٹکل پچّو چل رہا ہے۔
بیچارے، ہوس کے مارے