پرویز الہیٰ نے چوہدری شجاعت کی فیملی سے مصالحت کیلئے شرط رکھ دی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
22120551028aa75.webp


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت کی فیملی سے مصالحت سے انکار کردیا ہے۔

جیل سے ضمانت پر گھر پہنچے کے بعد پرویز الہیٰ نے کہا کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ہوں اور ساتھ رہوں گا۔

واضح رہے کہ پرویز الہیٰ، پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور کیے جانے کے بعد گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے اپنے گھر ظہور الہیٰ پیلس پہنچے تھے۔

گھر پہنچنے پر انہوں نے اہلخانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ’چوہدری شجاعت حسین کے بچوں سے اس وقت تک کوئی بات نہیں ہو گی جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوگا‘۔


ان کا کہنا تھا کہ عدالت کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری فریاد سنی اور ضمانت منظور کی۔

Source
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فرعون کی زندہ ممی شجاعت اور اسکے دونوں حرامئ فارم سنتالئے پتروں نے ہی مایکئ حرام زدگی اور گشتی پن سے محسن نقوی سے ساز باز کرکے چوہدری پرویز الہی کو زبردستی ناجائز قید رکھوایا ہوا تھا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
فرعون کی زندہ ممی شجاعت اور اسکے دونوں حرامئ فارم سنتالئے پتروں نے ہی مایکئ حرام زدگی اور گشتی پن سے محسن نقوی سے ساز باز کرکے چوہدری پرویز الہی کو زبردستی ناجائز قید رکھوایا ہوا تھا
Jab bhee qanoon key bala dasti houye, ya sub phadrray jainyan ga.
 

Back
Top