جسٹس کیانی کا احمد فرہاد کیس آئندہ براہ راست دکھانے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاپتہ شاعر احمد فرہاد رہا نہ ہو سکے، اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔ کیس کی سماعت جاری

جسٹس محسن اختر کیانی نے سیکرٹری دفاع سے آئی ایس آئی کے کام کرنے کے طریقہ کار اور بجٹ سمیت تمام تفصیلات مانگ لیں

جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں سیکٹر کمانڈر کا ایک بار پھر تذکرہ
اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آگاہ کیا کہ،احمد فرہاد کی تلاش کی کوشش جاری ہے، لوکیشن ٹریس ہوئی ہے،ہم نے سی ڈی آر لی ہے،پولیس ٹیم وہاں پر موجود ہے

ریاست کی گارنٹی ناکام ہو گئی ہے؟ جسٹس محسن اختر کیانی کا استفسار

نہیں، ابھی ناکام نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل کا جواب

یہ احمد فرہاد کی بازیابی کا کیس نہیں رہا، یہ پوری قوم کی بازیابی کا مقدمہ ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

جسٹا محسن اختر کیانی کی عدالت میں ڈی جی آئی ایس آئی کا تذکرہ

ڈی جی آئی ایس آئی کس کے نیچے کام کرتا ہے؟ جسٹس محسن اختر کیانی

وہ وزیراعظم کے ماتحت ہوتے ہیں، اٹارنی جنرل

یہ تو ہھر بہت آسان ہوگیا ہے، ہم وزیراعظم کو بھی بلا کر پوچھیں گے کہ آپ کے نیچے کام کرنے والی ایجنسیز کیسے کام کر رہی ہیں؟ فی الحال نہیں بلا رہے یہ ہمارے پاس آخری راستہ ہوگا، جسٹس اختر

صحافی احمد فرہاد کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی کے سامنے حامد میر پیش

گزشتہ سماعت کے بعد حکومت نے پیمرا کے ذریعے میڈیا کے خلاف اعلان جنگ شروع کردیا ہے۔ جو سوال آپ نے ایجنسیز سے پوچھے ہیں کیا ہم ان کی کوریج کر سکتے ہیں؟ حامد میر

بالکل آپ اس عدالت کی کارروائی کور کریں، اس پر کوئی پابندی نہیں، میں اس کیس کی آئندہ سماعت براہ راست دکھانے کا حکم دوں گا اور آئندہ جو بھی لاپتہ افراد کا کیس اس عدالت میں ہوگا وہ براہ راست دکھایا جائے گا، جسٹس محسن اختر کیانی

Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
افسوس یہ مقدمہ بھی نکل گیا، عدالت لاپتہ فرد کو بازیاب نا کروا پائی۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

کیانی صاحب، ان حرامیوں کی ٹانگیں اُٹھا کر بھی رکھیں اور ان کا ہر سوراخ تُن کے بھی رکھیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس یہ مقدمہ بھی نکل گیا، عدالت لاپتہ فرد کو بازیاب نا کروا پائی۔
حکومت نے کروا لیا؟
حکومت کے پاس تمام وسائل ہیں وہ بازیاب کروانے پھر یہاں آکر تبصرے کرنا۔
عدالت نے اگر نشریات براہ راست کر دیں تو پتہ چل جائے گا کون بےعزت ہو رہا عدالت میں
 
Back
Top