Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے وفات پانے والے لطیف رفیق کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،، لطیف رفیق کو گرفتار کر کہ عدالت پیش کیا جائے، عدالت کا حکم،،،جناح ہاوس مقدمہ میں نامزد ملزم لطیف رفیق 1 ماہ قبل وفات پاچکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1793902571134025882
https://twitter.com/x/status/1793902571134025882
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Pttnmzc/warrn11i1h.jpg