میرے پاس اس بات کے گواہ موجود ہیں جب فواد چوہدری نے PTI چھوڑی

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

ایک تو ہے لابنگ کرنے والا یے خان سے دو بار ملا ہے جیل میں اور مزے کے بات یے عادل راجا کا بھی دوست ہے اور غریدہ کا بھی وٹساپ گروپ کا حصہ ہے
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GOP-58MXEAAkZKB
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
آپ سب پہنچے ہوئے ،باخبر لوگ ہو۔ میں ایک عام انسان، چھوٹا سا اکاؤنٹ سیاست سمجھ نہیں آتی مگر اس ڈبو کو دیکھ کر ہی جان لیا تھا کہ عمران خان کی حکومت ختم کرنے، خان کو جیل پہچانے میں اس فواد چودھری کا ہاتھ ہے۔ یہ دل سے عمران خان کا سچا سپاہی نہیں۔مطلبی،رانگ نمبر ہے۔نامنظور ہے یہ
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
They humiliated him bcuz he never completely went with establishment.

How many of us the keyboard warriors went out to face the fascism?
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
Have no idea why Insaafians have such a soft corner for him. He is a well known boot licker and was cutting the roots of the party at the behest of GHQ.
 

Back
Top