یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی۔
https://twitter.com/x/status/1794067032280822198
‘پُلسیوں کی ہمت’، اس تصویر میں یہ ‘پُلسیا’ کتنا فرض شناس نظر آ رہا ہے۔ بالکل اسی جگہ پر رات کے وقت انہی مظاہرین پر ایک کار چڑھ دوڑی اور دو افراد مار دیے، تین زخمی کر دیے۔ یہ ‘پُلسیے’ اس کا نام تک بتانے سے گریزاں رہے، معلوم ہے کیوں؟ کیونکہ وہ ایک فوجی ہے اور اس کا باپ بھی ایک ‘بڑا فوجی افسر’ ہے۔ جب اِن ‘پُلسیوں کی ہمت’ جرم کرنے والے فوجیوں کے سامنے بھی ایسی ہی ‘غُصے’ میں نظر آئے گی تو عوام بھی اِن کو ‘پُلسیا’ اور ‘ٹُھلا’ کہنے کے بجائے عزت سے پیش آئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1794054885044023484
پاکستانیو !!! تمہارا سودا کر دیا گیا ہے، اپنے حق کے لیے نہیں اٹھتے مت اٹھو لیکن اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے سامنے کیوں خاموش ہو؟؟؟ اللہ کو کیا منہ دکھاؤ گے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1794062440952373692
پاک سرزمین پر قبلہء اول کی آزادی اور فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف دھرنے پر انگلی اٹھانے والا یہ شخص ہے کون؟ ملازم ہے تو اِسے dismiss کیا جائے۔ میرے colleague سینیٹر مشتاق کا ہی نہیں، اُمتِ مسلمہ کے اجتماعی شعور کا فیصلہ ہے، فلسطین ضرور آزاد ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1794070742809866623
https://twitter.com/x/status/1794124968810230193
https://twitter.com/x/status/1794359909666173284
https://twitter.com/x/status/1792542072886444497

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/JtXtKbf/14.jpg
Last edited: