battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کرنل صاحب مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے نہیں دیتے،مجھے یہاں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے،میرے پاس مقدمہ کی تیاری کا کوئی مواد نہیں اور نہ ہی لائبریری ہے، عمران خان چیف جسٹس سے مکالمہ، چیف جسٹس نے کہا، ہم آرڈر کرتے ہیں، آپ کو ساری چیزیں مہیا کردی جائیں گی
چیف جسٹس صاحب! جیل میں ون ونڈو آپریشن ہے،جس کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں،آپ ان کو آرڈر کریں کہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے دیں، وہ ملاقات نہیں کرنے دیتے، عمران خان۔۔۔!
8 فروری کو انتخابی دھاندلی کا معاملہ اُٹھانے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عمران خان کو ٹوک دیا کہا، یہ بات اس وقت نہ کریں،ہم ابھی نیب ترامیم والا کیس سُن رہے ہیں۔۔۔
8فروری کو ملک میں سب سے بڑا ڈاکہ مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ۔۔۔!!!
8 فروری کو انتخابی دھاندلی کا معاملہ اُٹھانے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عمران خان کو ٹوک دیا کہا، یہ بات اس وقت نہ کریں،ہم ابھی نیب ترامیم والا کیس سُن رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1796114846708052193 https://twitter.com/x/status/1796111974847148511
https://twitter.com/x/status/1795835848891720041
https://twitter.com/x/status/1796188699257876770
https://twitter.com/x/status/1796119757608861862

Last edited by a moderator: