Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797543572235030901
https://twitter.com/x/status/1797534335677141070
جب پابندی نہیں تھی تو جو جیتے وہ تحریک انصاف میں کیوں نہیں گئے، بلے کے نشان کو ’’ہوا‘‘ بنایا گیا، جسٹس جمال مندوخیل
اگر سُنی اتحاد کونسل سے غلطی ہوئی تھی تو الیکشن کمیشن تصحیح کر سکتا تھا، اگر ایسا ہو جائے تو نشستیں پی ٹی آئی کو ملیں گی سُنی اتحاد کونسل کو نہیں،جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
کیا انتخابی نشان نہ ملنے سے سیاسی جماعت ختم ہو جاتی ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ
کیا انتخابی نشان ختم ختم ہونے پر سیاسی جماعت اُمیدوار کھڑے نہیں کرسکتی۔ جسٹس مندوخیل
تاثر تو ایسے دیا گیا جیسے سیاسی جماعت ختم ہوگئی،جنازہ نکل گیا۔ جسٹس مندو خیل
کیا انتخابی نشان نہ ملنے سے سیاسی جماعت تمام حقوق سے محروم ہو جاتی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
کیا اخذ کرسکتے ہیں کہ پی ٹی آئی بطور جماعت برقرار تھی اور لسٹیں جمع کروا کرسکتی تھی؟ جسٹس مندو خیل
تحریک انصاف نے لسٹیں جمع کروائیں مگر الیکشن کمیشن نے تسلیم نہیں کی۔ فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
کیا الیکشن کمیشن کو یہ اختیار ہے کہ وہ از خود کسی امیدوار کو آزاد قرار دے دے؟ جسٹس جمال مندوخیل
کیا الیکشن کمیشن کے پاس اختیار ہے کہ پارٹی کسی کو نامزد کرے، سرٹیفکیٹ دے اور امیدوار کی بھی خواہش ہے کہ میں اس پارٹی سے آؤں اور الیکشن کمیشن اسے آزاد ڈیکلیئر کر دے؟ جسٹس جمال خان مندوخیل کا اہم سوال
https://twitter.com/x/status/1797542775346634959

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Rdq7v9B.jpeg
Last edited by a moderator: