سائفر کیس کے فیصلہ محفوظ ہونے سے قبل اختتامی لمحات،ریمارکس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
30جنوری کو سزا سُنائی گئی، آپ نے کتنی دیر دلائل دیئے تھے، چیف جسٹس کا ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے استفسار

تھوڑی دیر دلائل دیئے ، ایف آئی اے پرسکیوٹر کا جواب

تھوڑی دیر، کیا مطلب؟ 4 گھنٹے 15 منٹس؟ چیف جسٹس کا استفسار

ایک گھنٹہ میرے خیال سے، پراسیکیوٹر کا جواب

فائیو ون سی کا تقاضہ پورا کیا یا نہیں ؟ وہ بتائیں ، مجھے جو سمجھ آتی ہے آپ نے تقاضہ پورا نہیں کیا ، پراسیکوشن نے کہاں ثابت کیا ہوا ہے کہ عمران خان سائفر اپنے پاس نہیں رکھ سکتے تھے؟ جسٹس عامر فاروق کے سائفر کیس میں ریمارکس

دن 11:30 پر 342 کا بیان ریکارڈ ہوا 2 بجے فیصلہ آ گیا ، 342 بیان ریکارڈ کرنے کے ایک ڈیڑھ گھنٹے کے اندر 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ آ گیا، ہم اپنے فیصلے میں لکھیں گے کہ بہت اچھا ٹرائل ہوا ہے، اگر ٹرائل ٹھیک نہیں ہوا تو ریمانڈ بیک کر دیں ، 3 مہینے آپ کو اور سلمان صفدر کو سُنا اب ہم واپس کیسے بھیج سکتے ہیں کوئی دلائل ہیںآپ کے پاس؟ آپ بھی پراسیکیوشن تھے،عدالت کو بتانا چاہیے تھا ٹیک اٹ ایزی، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس۔۔۔!!!

سائفر کیس ، چیف جسٹس اور اسپیشل پراسیکیوٹر کے درمیان اہم مکالمہ

یہ کہنا کہ "یہ نا کرو" یہ الگ چیز ہے آپ نے رولز دیکھنے ہیں کس نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو رولز کے مطابق ڈائریکشن دی ؟ عدالت کا اسپیشل پراسیکیوٹر سے استفسار

قانون یہ کہتا ہے کہ وہ سائفر کاپی اپنے پاس نہیں رکھ سکتے تھے ، اسپیشل پراسیکیوٹر
یہ تو رولز ہیں کوئی الگ سے قانون تو نہیں ،سپریم کورٹ کا قانون واضع ہے جہاں ملزم تسلیم بھی کر لے تو پراسیکوشن نے ثابت کرنا ہے اگر آپ کاپی ٹرائل کورٹ کو دیکھا دیتے تو پھر پراسیکوشن کا کیس بن سکتا تھا ، پتہ تو چلتا جو افسانہ ہے وہ افسانہ ہے کیا ؟ کورٹ کے اندر کلاسیفائیڈ نہیں ہوتا ، کورٹ میں قانون کے طریقہ کار بتا دیا ہے کلاسیفائیڈ کو ڈیل کیسے کرنا ہے ، جو چیز ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کیا تو پھر ؟ باہر کچھ ہوا ہے تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا " چیف جسٹس
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Mocha ka boot polish ka time hua chahta hai 🥾 👅
Bitch, started already...

imran-khan-boot-polish.jpg
 

zerozero

MPA (400+ posts)
Us ka to nahi per Ganjandoo's kay Maryam Rona machanay ka time hoa hay.. cheekho beta.
Aamir Farooq ko baap nahi banaya balkay majboor kerida hay Kay jo baat sahi hay woh kerne per rahe hay na chahtay hoay bhe.



Youthees ka Amer Farooq ko abba banane ka time hua chahta hai.

🤣🤣
 

Back
Top