Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شاہ محمود قریشی پر پنجاب میں 38 اور اسلام آباد میں 17 کیسز ہیں ،مہربانو قریشی کی درخواست پر رپورٹ پیش کردی گئی ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہارِ افسوس
یہ کس طرح سے معاملات چلائے جارہے ہیں ؟؟اسلام آباد میں 17 تھانے ہیں کہ 17 کیسز بنا دیے گئے؟ایسا کیا کردیا کہ پنجاب میں 38 کیسز بنا دیے گئے ،چیف جسٹس عامر فاروق
کیا اسلام آباد میں اتنے تھانے موجود ہیں؟ چیف جسٹس کا حیرت سے سوال
نو مئی کو شاہ محمود قریشی کراچی تھے ،وہاں ایک کیس بھی نہیں ،پنجاب اور اسلام آباد میں تھے نہیں تو 55 کیسز بنا دیے گئے ،بیرسٹر تیمور ملک
https://twitter.com/x/status/1797862009104441781
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Mg2eKtP.jpeg