لیول پلینگ فیلڈ کے تذکرے پرجسٹس قاضی فائز نے جسٹس اطہرمن اللہ کو ٹوک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لیول پلینگ فیلڈ کی بات کرنے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس اطہر من اللہ کو ٹوکنے کی کوشش

جسٹس اطہر من اللہ کا اہم ترین ریمارکس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٹوکنے لگے، جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس کو خاموش کروا دیا

پی ٹی آئی کی جانب سے مسلسل شکایات تھیں کہ انہیں لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی جارہی تھی، جسٹس اطہر من اللہ

یہ شکایات ہمارے سامنے نہیں ہیں، آئی ایم سوری، چیف جسٹس

مجھے بات مکمل کرنے دیں، ہم بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے بیٹھے ہیں، ہم نے ووٹر کے حقوق کو بھی تحفط کرنا ہے، ایک جماعت کی مختلف چیلنجز کا سامنا تھا، ریاست اداروں کی مسلسل دباو کا شکایات تھیں، اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا، اور ہم یہ تاثر دے رہے ہیں کہ جیسے سب کچھ ٹھیک ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے، اس ساری صورتحال میں عدالت کی اپروچ کیا ہونی چاہیے؟ جسٹس اطہر من اللہ
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
jimmy fallon lol GIF by The Tonight Show Starring Jimmy Fallon
No Comments.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
لیول پلینگ فیلڈ کی بات کرنے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس اطہر من اللہ کو ٹوکنے کی کوشش

جسٹس اطہر من اللہ کا اہم ترین ریمارکس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٹوکنے لگے، جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس کو خاموش کروا دیا

پی ٹی آئی کی جانب سے مسلسل شکایات تھیں کہ انہیں لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی جارہی تھی، جسٹس اطہر من اللہ

یہ شکایات ہمارے سامنے نہیں ہیں، آئی ایم سوری، چیف جسٹس

مجھے بات مکمل کرنے دیں، ہم بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے بیٹھے ہیں، ہم نے ووٹر کے حقوق کو بھی تحفط کرنا ہے، ایک جماعت کی مختلف چیلنجز کا سامنا تھا، ریاست اداروں کی مسلسل دباو کا شکایات تھیں، اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا، اور ہم یہ تاثر دے رہے ہیں کہ جیسے سب کچھ ٹھیک ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے، اس ساری صورتحال میں عدالت کی اپروچ کیا ہونی چاہیے؟ جسٹس اطہر من اللہ
Kazi SB ki is live streaming ki ungli ab unke hi gatay fit ho rae ha 😁
 
Back
Top