I don't see Khan release sooner. Better he asks help from Zardari- Aitezaz Hassan

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
saarey case hi khofnaak hotey hain, aisey drama kar raha hay jaisey new case mein pehle din hi phansi ho jay gi. kisi case mein koi khaas evidence nahi hay. is liey jo bhi case baney ga khatam ho jay ga
 
free_man

MPA (400+ posts)
He is one of the leading anchor in the country and he is preaching that there is no law, court or anything. Just Zardari, Nawaz and Asim are kings in the country
 
arain

Councller (250+ posts)
ٹھیک کہا
زرداری سب پہ بھاری
جبھی تو ایم کیو ایم نے پاکستان بنانے اور اسکی خاطر ہجرت کرنے والوں میں سے اردو سپیکنگ لوگوں کی پڑھی لکھی کروڑوں اولادیں، کئی دہائیوں سے زرداری کے نیچے لٹائی ہوئی ہیں اور آئیندہ اسکے بیٹے اور نواسوں کے نیچے لٹائے رکھنے کا مصمم ارادہ بھی رکھتی ہے۔
نمائندہ بھائی لوگ سوچتے ہونگے بھاری کو کون ہلائے بھئ۔ ساتھ اپنا کھونٹا ہی پکا کر لو۔
رہی بات باشعور فتنہ پردازوں کی تو بوری، ٹی ٹی، گٹکا وغیرہ لگاو، انکی نسلیں پھر نہ اٹھ پائیں گی نمائندوں سے سوال کرنے
بھاری کے نیچے جو دے دی گئیں ہیں
ٹھیک کہا بھائی
سب کو دے دو نیچے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)

زرداری کرپٹ جرنیلو کی وجہ سے حکمرانی کر رہا ہے- صرف ۴۸ گھنٹے کرپٹ جرنیل ہٹ جائیں فیصلہ ہو جائے گا-
ویسے ایک دن یہ ہونا ہے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک کہا
زرداری سب پہ بھاری
جبھی تو ایم کیو ایم نے پاکستان بنانے اور اسکی خاطر ہجرت کرنے والوں میں سے اردو سپیکنگ لوگوں کی پڑھی لکھی کروڑوں اولادیں، کئی دہائیوں سے زرداری کے نیچے لٹائی ہوئی ہیں اور آئیندہ اسکے بیٹے اور نواسوں کے نیچے لٹائے رکھنے کا مصمم ارادہ بھی رکھتی ہے۔
نمائندہ بھائی لوگ سوچتے ہونگے بھاری کو کون ہلائے بھئ۔ ساتھ اپنا کھونٹا ہی پکا کر لو۔
رہی بات باشعور فتنہ پردازوں کی تو بوری، ٹی ٹی، گٹکا وغیرہ لگاو، انکی نسلیں پھر نہ اٹھ پائیں گی نمائندوں سے سوال کرنے
بھاری کے نیچے جو دے دی گئیں ہیں
ٹھیک کہا بھائی
سب کو دے دو نیچے
ویسے آپکی ٹانگ اعتزاز پے ٹوٹنی چاہیے وہ مشورہ دے رہا ہے اگر جیل سے رہائی چاہتے ہو تو زرداری کے چرن پکرو۔
اردو بولنے والوں نے بھٹو کو لٹا دیا تو زرداری کیا چیز ہے؟ ہم نے گاندھی کو زچ کیا- ہاں ہم پاکستان کے ریاست کے خلاف نہیں لڑنا چاہتے - لیکن کرپٹ جرنیل ام کیو ام پاکستان کے نام سے کراچی کے حقوق چھین رہے ہیں
 
بھائی بھٹو گاندھی کو چھوڑو، اپنے سروں پہ مسلط بھئیوں کو ہٹاو جو زبردستی اردو سپیکنگ کمیونٹی کے باوا کے بھیس میں سیاسی طوائفیں ہیں۔ تم لوگوں کے مستقبل کو گالی، گولی اور گٹکے سے کنٹرول کر کے تمہیں ہی بیچ کھاتے ہیں۔ فوج کا ہاتھ تو ہر کمیونٹی میں ایک نہ ایک جماعت کے سر پر ہے، مگر تمہارے ہاں دوسری کوئی آپشن ہی نہیں، سب گرگٹ آخر میں خاکی رنگ بدل لیتے ہیں چاہے آتے ہوئے نام حقیقی، عوامی، پی ایس پی، وغیرہ جو بھی ہو۔ بھئی اپنے صحیح نمائندے لاو یا کسی وفاقی پارٹی سے جڑو، مگر ان رشتے کروانے والی ماسیوں سے جان چھڑواو، تمہیں بیچ کھا چکی ہیں۔ باقیوں کو آڑے ہاتھوں بعد میں لینا۔
 
Back
Top