وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین،شینزن ہوائی اڈے پر ڈپٹی میئر نے استقبال کیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GPOfxGEbwAA1yM2


https://twitter.com/x/status/1797956350359802039
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
چینیوں نے بھی کتے کے ساتھ کتے والی کر دی انہیں پتا ہے کہ بھیک منگا آ رہا ہے اس لئے انہوں نے جان چھڑائی
شباز تیری پین یکی سے ڈرتا ہے چائینا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چینیوں کے سر میں عقل باقی دنیا سے بھی کچھ زیادہ ہے تبھی انہوں نے باقی دنیا کو وخت ڈالا ہوا ہے۔وہ اس ٹڈے کو ملک میں آنے سے نہیں روک رہے جنہوں نے یہ سازش امریکہ سے مل کر چین کے مقابلے میں بھی تیار کی تھی کہ اب انہیں اس مرتے ہوئے امریکہ کے دوبارہ پاوں چاٹنے ہیں چین کو نقصان دے کر جو ان کے منہ پر تھوک کر انڈیا کےساتھ چلا گیا تھا ۔لیکن امریکہ نے ادھا آنہ بھی نہیں دیا اس فقیر کو اور اب یہ اپنا منحوس منہ لے کر چاینا جاتا پھر رہا ہے وہ سلوک ان کے کردار کے شایان شان ہی کریں گے ۔جیسے یہ گھر میں بے وقعت ہیں ویسے ہی دنیا میں بھی۔لیکن افسوس ہے بھوک سے مرتی عوام کے پیسے اڑاتے پھریں گے خود لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں صرف تو ملکوں ملکوں نہ پھرنا پڑے لیکن حلالا پر گزارہ ہے نہ قسمت میں ہے
 

arain

Councller (250+ posts)
چینیوں نے پھر بھی عزت رکھی، شہر کا ڈپٹی میئر ائیرپورٹ بھیجا، یہاں سے تو رائیونڈ کا کونسلر گیا تھا۔
 

Back
Top