وہ بھی محفوظ ہوتا تو یہ اپنا حرام کا لوٹا ہوا سارا پیسہ باہر کے ملکوں میں کیوں رکھتے جرنیل اربوں ڈالرز باہر کے مممالک میں کیوں منی لانڈر کرکے جزیرے خریدتے جائدادیں خریدتے کمپنیاں بناتے عوام کو لوٹ لوٹ کر سارا پیسہ یہاں باہر نا آتا اس لئے کہ پاکستان میں انکا پیسہ بھئ محفوظ نہیں تھاپاکستان میں صرف جرنیل اور انکا حرام سے کمایا ہوا پیسہ محفوظ ہے کسی اور کا نہ پیسہ محفوظ ہے نہ ہی کاروبار تو یہاں کسی نے کیا خاک انویسٹمنٹ کرنی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|