چوہدری عدنان قتل : عدالت کا دانیال چوہدری ،چوہدری تنویرکو گرفتار کرنیکاحکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق ایم پی اے پی ٹی آئی چوہدری عدنان قتل کیس میں بہت بڑی پیشرفت،

عدالت نے ن لیگ کے ایم این اے دانیال چودھری، سابق سینیٹر چوہدری تنویر ، چوہدری چنگیز خان اور اسامہ چوہدری کی ضمانتیں خارج کرتے ہوئے فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

https://twitter.com/x/status/1798258693253026262
 

Back
Top