ریاستِ مدینہ بمقابلہ جدید مغربی ریاستیں

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ہمارے ہاں پچھلے کچھ عرصے سے سیاست میں ریاستِ مدینہ کی تکرار بہت زیادہ ہے۔ عام لوگ چونکہ زیادہ گہرائی میں نہیں جاتے، زیادہ پڑھتے لکھتے نہیں تو ان کو لگتا ہے کہ ریاستِ مدینہ آج کی جدید مغربی ریاستوں کی طرح شاید بہت کمال ریاست تھی۔ کیا واقعی ایسا تھا؟ آج ہم مذہبی جذبات کو ایک طرف رکھتے ہوئے ذرا عقلی اعتبار سے ریاستِ مدینہ کا آج کی جدید مغربی ریاستوں کے ساتھ ہلکا سا موازنہ کرتے ہیں۔

ریاستِ مدینہ کا نام عام طور پر انصاف کے حوالے سے لیا جاتا ہے کہ مذکورہ ریاست انصاف کا شاہکار تھی۔ مگر حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ انصاف پر مبنی ریاست کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کو رنگ، نسل، مذہب کی تفریق کے بغیر برابر ٹریٹ کرے۔ ریاستِ مدینہ میں یہ برابری نہیں تھی۔ ریاستِ مدینہ میں مسلمان پہلے درجے کے شہری تھے اور غیر مسلم دوسرے درجے کے شہری۔ ریاستِ مدینہ میں کوئی بھی غیر مسلم ریاست کا حکمران نہیں بن سکتا ، چاہے وہ ریاست کا جتنا بھی وفادار ہو۔ جبکہ آج کی جدید مغربی ریاستوں میں آپ کو یہ تفریق نہیں ملے گی۔ ان ریاستوں میں ہر شہری چاہے اس کا جو بھی مذہب ہو برابر کا شہری تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان ریاستوں میں کسی بھی مذہب / عقیدے / سوچ کا حامل شخص عوام کے ووٹ سے حکمران بن سکتا ہے۔

ریاستِ مدینہ کا دوسرا غیر منصفانہ اور صنفی امتیاز پر مبنی اصول یہ ہے کہ عورت ریاست کی حکمران نہیں ہوسکتی۔ عورت چاہے جتنی مرضی قابل، ذہین اور پڑھی لکھی ہو اس کو مردوں سے کم تر ہی سمجھا جاتا تھا اور اس کو حکمرانی کے قابل نہیں سمجھا جاتا تھا۔ جبکہ آج کی مغربی ریاستوں میں یہ تفریق بالکل نہیں ہے۔ عورت بھی حکمران بن سکتی ہے، کتنی ہی یورپی ریاستوں میں عورتیں حکمران ہیں اور تھیں۔

ریاستِ مدینہ کا تیسرا نا انصافی پر مبنی اصول یہ تھا کہ مسلمانوں کو تو مکمل مذہبی آزادی حاصل تھی، جبکہ غیر مسلموں کو محدود ۔ ایک اسلامی ریاست میں مسلمان تو اپنے مذہب کی تبلیغ و ترویج کرسکتا ہے، مگر غیر مسلم نہیں۔ مزید برآں اگر آپ مسلمان ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ اسلام چھوڑ کر کوئی دوسرا مذہب اختیار کرلیں تو ریاستِ مدینہ آپ کو اس کی اجازت نہیں دیتی۔ ریاستِ مدینہ میں ایسے شخص کی سزا موت ہے۔ اس کے مقابل آج کی جدید مغربی ریاستوں میں آپ کسی بھی مذہب کو اختیار کرسکتے ہیں، کسی بھی مذہب کو چھوڑ سکتے ہیں اور چاہیں تو کسی بھی مذہب کو اختیار نہ کریں۔

ریاستِ مدینہ شخصی آزادیوں کو بھی تسلیم نہیں کرتی تھی۔ آپ اگر شادی سے باہر کسی کے ساتھ جنسی فعل میں ملوث پائے جاتے ہیں یا شراب پیتے ہیں تو یہ قابلِ سزا جرم ہے۔ ریاست آپ کی ذاتی زندگی میں دخیل ہوتی ہے، آپ کا محاسبہ کرتی ہے اور آپ کو سزا دیتی ہے۔ جبکہ آج کی مہذب ریاستوں میں آپ کے جنسی افعال، شراب و شباب آپ کی ذاتی زندگی تصور کئے جاتے ہیں اور ریاست کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔

ریاستِ مدینہ اور دورِ حاضر کی ترقی یافتہ ریاستوں میں اور بھی ان گنت فرق ہیں، مگر میں نے صرف وہ فرق گنوائے ہیں جو مذکورہ ریاست میں پائی جانے والی اصولی نا انصافیوں کو عیاں کرتے ہیں۔یہ وہ چند موٹے موٹے عوامل ہیں جو کسی بھی ریاست میں انصاف کیلئے ضروری ہیں کہ آپ تمام شہریوں کو برابر ٹریٹ کریں، ان کو مذہبی عقائد رکھنے یا نہ رکھنے کی آزادی دیں، عورتوں کو معاشرے کا برابر کا فرد تسلیم کریں، یہ آج کی جدید مغربی ریاستوں میں تو پائے جاتے ہیں، مگر ریاستِ مدینہ میں نہیں۔

یہ سب کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ بہت سے لوگ یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ آج کی یورپی ریاستیں ریاستِ مدینہ کے ماڈل پر بنی ہیں تو میں ان کی یہ غلط فہمی دور کردینا چاہتا ہوں کہ دونوں قسم کی ریاستوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اگر آپ کہیں ریاستِ مدینہ کا ذکر کررہے ہیں تو آپ کو کم از کم علم ہونا چاہئے کہ ریاست مدینہ کیا ہے ۔۔۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Ahhhhh Baadshaah (his old losername) strikes again....
Without reading you, and I will never read you since you're a born again harami with a pea sized brain.... I'll say this, without Riasat e Madina, there'd be no "Jadeed" maghribi mumalik. The west owes its "enlightenment" to Riyasat e Madina....
But what would a product of brothel blinded by the shallow aura of the west like you know....
I'm sure you'll use posts like these and show them to persuade whomever you are seeking asylum from lol....
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What the thread starter wrote is based on his limited understanding of the Quran and more of a hadith-based analysis.

These are a few excerpts from the Quran that have verse references, which the prophet adhered to and used as the basis for the State of Madina.

Choose the best words to speak and say them in the best ...possible way [al-Baqarah 2:83]

Do not shout. Speak politely keeping your voice low. [Luqman 31:19]

Always speak the truth. Shun words that are deceitful and ostentatious [al-Hajj 22:30]

Do not confound truth with falsehood [al-Baqarah 2:42]

Say with your mouth what is in your heart [al-E Imram 3:167]

Speak in a civilized manner in a language that is recognized by society and is commonly used [An Nisa 4:5]

When you voice an opinion, be just, even if it is against a relative [al-An'am 6:152]

Do not be a bragging boaster [Luqman 31:18]

Do not talk, listen or do anything vain [al-Mu'mineen 23:3, al-Qasas 28:55]

Do not participate in any paltry. If you pass near a futile play, then pass by with dignity [al-Furqan 25:72]

Do not verge upon any immodesty or lewdness whether surreptitious or overt [al-An'am 6:151]

If, unintentionally, any misconduct occurs by you, then correct yourself expeditiously [al-E-Imram 3:134]

Do not be contemptuous or arrogant with people [Luqman 31:18]

Do not walk haughtily or with conceit [al-Isra' 17:37, Luqman 31:18]

Be moderate in thy pace [Luqman 31:19]

Walk with humility and sedateness [al-Furqan 25:63]

Keep your gazes lowered devoid of any lecherous leers and salacious stares [an-Nur 24:30-31, Ghafir 40:19]

If you do not have complete knowledge about anything, better keep your mouth shut. You might think that speaking about something without full knowledge is a trivial matter. But it might have grave consequences

[an-Nur 24:14-16]

When you hear something malicious about someone, keep a favorable view of him/her until you attain full knowledge about the matter. Consider others innocent until they are proven guilty with solid and truthful evidence [an-Nur 24:12-13]

Ascertain the truth of any news, lest you smite someone in ignorance and afterward repent of what you did. [Al-Hujurat 49:6]

Do not follow blindly any information of which you have no direct knowledge. (Using your faculties of perception and conception) you must verify it for yourself. In the Court of your Lord, you will be held accountable for your hearing, sight, and the faculty of reasoning [al-Isra' 17:36]

Never think that you have reached the final stage of knowledge and nobody knows more than yourself. Remember! Above everyone endowed with knowledge is another endowed with more knowledge [al-Isra' 17:26]. Even the Prophet[sallallahu alahi wa salaam] was asked to keep praying, "O My sustainer! Advance me in knowledge." [20:114]

The believers are but a single Brotherhood. Live like members of one family, brothers and sisters unto one another [Al-Hujurat 49:10]

Do not make mockery of others or ridicule others [Al-Hujurat 49:11]

Do not defame others [Al-Hujurat 49:11]

Do not insult others by nicknames [Al-Hujurat 49:11]

Avoid suspicion and guesswork. Suspicion and guesswork might deplete your communal energy

[Al-Hujurat 49:12]

Spy not upon one another [Al-Hujurat 49:12]

Do not backbite one another [Al-Hujurat 49:12]

When you meet each other, offer good wishes and blessings for safety. One who conveys to you a message of safety and security and also when a courteous greeting is offered to you, meet it with a greeting still more courteous or (at least) of equal courtesy [An Nisa 4:86]

When you enter your own home or the home of somebody else, compliment the inmates

[an-Nur 24:61]

Do not enter houses other than your own until you have sought permission; and then greet the inmates and wish them a life of blessing, purity, and pleasure [an-Nur 24:27]

Treat kindly Your parents Relatives The orphans and those who have been left alone in society

[An Nisa 4:36]

Take care of The needy The disabled Those whose hard-earned income is insufficient to meet their needs those whose businesses have stalled And those who have lost their jobs. [An Nisa 4:36]

Treat kindly Your related neighbours, and unrelated neighbours, Companions by your side in public gatherings, or public transportation [An Nisa 4:36]

Be generous to the needy wayfarer the homeless son of the street and the one who reaches you in a destitute condition [An Nisa 4:36]

Be nice to people who work under your care. [An Nisa 4:36]

Do not follow up what you have given to others to afflict them with reminders of your generosity[al-Baqarah 2:262]

Do not expect a return for your good behavior, not even thanks [al_Insan 76:9]

Cooperate with one another in good deeds and do not cooperate with others in evil and bad matters

[al-Ma'idah 5:2]

Do not try to impress people on account of self-proclaimed virtues [an-Najm 53:32]

You should enjoin right conduct on others but mend your ways first. Actions speak louder than words. You must first practice good deeds yourself, then preach [al-Baqarah 2:44]

Correct yourself and your families first [before trying to correct others] [at-Tahrim 66:6]

Pardon gracefully if anyone among you who commits a bad deed out of ignorance, and then repents and amends [al-An'am 6:54, al-E Imram 3:134]

Divert and sublimate your anger and potentially virulent emotions to creative energy, and become a source of tranquillity and comfort to people [al-E Imram 3:134]

Call people to the Way of your Lord with wisdom and beautiful exhortation. Reason with them most decently [an-Nahl 16:125]

Leave to themselves those who do not give any importance to the Divine code and have adopted and consider it as mere play and amusement [al-An'am 6:70]

Sit not in the company of those who ridicule Divine Law unless they engage in some other conversation

[An Nisa 4:140]

Do not be jealous of those who are blessed [An Nisa 4:54]

In your collective life, make room for others [al-Mujadilah 58:11]

When invited to dine, Go at the appointed time. Do not arrive too early to wait for the preparation of a meal or linger after eating to engage in bootless babble. Such things may cause inconvenience to the host [al-Ahzab 33:53]

Eat and drink [what is lawful] in moderation [al-Ar'af 7:31]

Do not squander your wealth senselessly [al-Isra' 17:26]

Fulfill your promises and commitments [al-Isra' 17:34]

Keep yourself clean, pure [at-Taubah 9:108, An Nisa 4:43, al-Ma'idah 5:6]

Dress up in agreeable attire and adorn yourself with exquisite character from the inside out [al-Ar'af 7:26]

Seek your provision only by fair endeavor [al-'Ankabut 29:17, al-Baqarah 2:188]

Do not devour the wealth and property of others unjustly, nor bribe the officials or the judges to deprive others of their possessions [alBaqarah 2:188]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت سے لوگ یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ آج کی یورپی ریاستیں ریاستِ مدینہ کے ماڈل پر بنی ہیں تو میں ان کی یہ غلط فہمی دور کردینا چاہتا ہوں کہ دونوں قسم کی ریاستوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اگر آپ کہیں ریاستِ مدینہ کا ذکر کررہے ہیں تو آپ کو کم از کم علم ہونا چاہئے کہ ریاست مدینہ کیا ہے
جس نے یہ شوشہ اڑایا عرصۂ دراز سے اس شخص کو ڈھونڈ رہا ہوں

دیگر مذاہب اور ازم کی طرح اسلام جھوٹ نہیں سچ بولنے، ناپ تول پورا کرنے، نظم و ضبط قائم رکھنے، قوانین کی پاسداری، صدقه خیرات وغیرہ کی تعلیم دیتا ہے. یہ مشترکہ انسانی اقدار ہر اچھے معاشرے میں نمایاں ہوتی ہیں

ریاست مدینہ وہ ریاست ہے جو اسلام کے سیاسی، معاشرتی، عدالتی اور معاشی حدود کی پاسداری کرے

افسوس مسلمان ریاستوں نے مشترکہ انسانی اقدار کے ساتھ ساتھ اسلامی ریاست کے قوانین کو بھی پاؤں تلے روندا ہوا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے ہاں پچھلے کچھ عرصے سے سیاست میں ریاستِ مدینہ کی تکرار بہت زیادہ ہے۔ عام لوگ چونکہ زیادہ گہرائی میں نہیں جاتے، زیادہ پڑھتے لکھتے نہیں تو ان کو لگتا ہے کہ ریاستِ مدینہ آج کی جدید مغربی ریاستوں کی طرح شاید بہت کمال ریاست تھی۔ کیا واقعی ایسا تھا؟ آج ہم مذہبی جذبات کو ایک طرف رکھتے ہوئے ذرا عقلی اعتبار سے ریاستِ مدینہ کا آج کی جدید مغربی ریاستوں کے ساتھ ہلکا سا موازنہ کرتے ہیں۔

ریاستِ مدینہ کا نام عام طور پر انصاف کے حوالے سے لیا جاتا ہے کہ مذکورہ ریاست انصاف کا شاہکار تھی۔ مگر حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ انصاف پر مبنی ریاست کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کو رنگ، نسل، مذہب کی تفریق کے بغیر برابر ٹریٹ کرے۔ ریاستِ مدینہ میں یہ برابری نہیں تھی۔ ریاستِ مدینہ میں مسلمان پہلے درجے کے شہری تھے اور غیر مسلم دوسرے درجے کے شہری۔ ریاستِ مدینہ میں کوئی بھی غیر مسلم ریاست کا حکمران نہیں بن سکتا ، چاہے وہ ریاست کا جتنا بھی وفادار ہو۔ جبکہ آج کی جدید مغربی ریاستوں میں آپ کو یہ تفریق نہیں ملے گی۔ ان ریاستوں میں ہر شہری چاہے اس کا جو بھی مذہب ہو برابر کا شہری تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان ریاستوں میں کسی بھی مذہب / عقیدے / سوچ کا حامل شخص عوام کے ووٹ سے حکمران بن سکتا ہے۔

ریاستِ مدینہ کا دوسرا غیر منصفانہ اور صنفی امتیاز پر مبنی اصول یہ ہے کہ عورت ریاست کی حکمران نہیں ہوسکتی۔ عورت چاہے جتنی مرضی قابل، ذہین اور پڑھی لکھی ہو اس کو مردوں سے کم تر ہی سمجھا جاتا تھا اور اس کو حکمرانی کے قابل نہیں سمجھا جاتا تھا۔ جبکہ آج کی مغربی ریاستوں میں یہ تفریق بالکل نہیں ہے۔ عورت بھی حکمران بن سکتی ہے، کتنی ہی یورپی ریاستوں میں عورتیں حکمران ہیں اور تھیں۔

ریاستِ مدینہ کا تیسرا نا انصافی پر مبنی اصول یہ تھا کہ مسلمانوں کو تو مکمل مذہبی آزادی حاصل تھی، جبکہ غیر مسلموں کو محدود ۔ ایک اسلامی ریاست میں مسلمان تو اپنے مذہب کی تبلیغ و ترویج کرسکتا ہے، مگر غیر مسلم نہیں۔ مزید برآں اگر آپ مسلمان ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ اسلام چھوڑ کر کوئی دوسرا مذہب اختیار کرلیں تو ریاستِ مدینہ آپ کو اس کی اجازت نہیں دیتی۔ ریاستِ مدینہ میں ایسے شخص کی سزا موت ہے۔ اس کے مقابل آج کی جدید مغربی ریاستوں میں آپ کسی بھی مذہب کو اختیار کرسکتے ہیں، کسی بھی مذہب کو چھوڑ سکتے ہیں اور چاہیں تو کسی بھی مذہب کو اختیار نہ کریں۔

ریاستِ مدینہ شخصی آزادیوں کو بھی تسلیم نہیں کرتی تھی۔ آپ اگر شادی سے باہر کسی کے ساتھ جنسی فعل میں ملوث پائے جاتے ہیں یا شراب پیتے ہیں تو یہ قابلِ سزا جرم ہے۔ ریاست آپ کی ذاتی زندگی میں دخیل ہوتی ہے، آپ کا محاسبہ کرتی ہے اور آپ کو سزا دیتی ہے۔ جبکہ آج کی مہذب ریاستوں میں آپ کے جنسی افعال، شراب و شباب آپ کی ذاتی زندگی تصور کئے جاتے ہیں اور ریاست کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔

ریاستِ مدینہ اور دورِ حاضر کی ترقی یافتہ ریاستوں میں اور بھی ان گنت فرق ہیں، مگر میں نے صرف وہ فرق گنوائے ہیں جو مذکورہ ریاست میں پائی جانے والی اصولی نا انصافیوں کو عیاں کرتے ہیں۔یہ وہ چند موٹے موٹے عوامل ہیں جو کسی بھی ریاست میں انصاف کیلئے ضروری ہیں کہ آپ تمام شہریوں کو برابر ٹریٹ کریں، ان کو مذہبی عقائد رکھنے یا نہ رکھنے کی آزادی دیں، عورتوں کو معاشرے کا برابر کا فرد تسلیم کریں، یہ آج کی جدید مغربی ریاستوں میں تو پائے جاتے ہیں، مگر ریاستِ مدینہ میں نہیں۔

یہ سب کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ بہت سے لوگ یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ آج کی یورپی ریاستیں ریاستِ مدینہ کے ماڈل پر بنی ہیں تو میں ان کی یہ غلط فہمی دور کردینا چاہتا ہوں کہ دونوں قسم کی ریاستوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اگر آپ کہیں ریاستِ مدینہ کا ذکر کررہے ہیں تو آپ کو کم از کم علم ہونا چاہئے کہ ریاست مدینہ کیا ہے ۔۔۔

تم ایک جاہل سے پٹواری ہو - تمہیں اصلیت کا زیادہ پتا نہیں ہوتا اور فضور میں بولتے رہتے ہو

حقیقت میں ریاست مدینہ کا کوئی خاص ذکر یا مقام نہیں - مذھبی جنونی یا عاشقان اس کی ایک نام دیتے ہیں - رسول اللہ (ص ) کے دور میں اللہ کی طرف سے احکامات نازل ہو رہے تھے - اور اس طرح اسلامی آئین کی تشکیل ہو رہی تھی - اصل اسلامی ریاست کی شکل حضرت عمر کے دور سے بنی

یہ ناانصافیوں کی بکواس لسٹ تمہاری جہالت سے نکلی ہے اور کچھ بھی نہیں -- اگر اسلام میں غیر مسلموں کی حثیت کو دیکھنا ہو تو حضرت عمر کے دور میں یوروشلم کے یہودیوں اور عیسایوں کے مقام کو دیکھو - حضرت عمر نے تو دعوت کے باوجود کلیساء میں نماز نہیں پڑھی تھی کے کہیں مسلمان بعد میں اسے مسجد نہ بنا لیں - انہوں نے یہودیوں کی عبادت گاھوں سے بھی ہٹ کر قبة الصخرة پر جا کر مسجد بنائی
ائینوے جہالت میں اپنی عاقبت خراب نے کیا کرو یار

اور دوسری بات - حضرت علی کے دور سے ہی اسلامی ریاست کوفہ میں منتقل ہو گی تھی - اور اس کے بعد کبھی مدینہ میں نہیں گیی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جس نے یہ شوشہ اڑایا عرصۂ دراز سے اس شخص کو ڈھونڈ رہا ہوں

دیگر مذاہب اور ازم کی طرح اسلام جھوٹ نہیں سچ بولنے، ناپ تول پورا کرنے، نظم و ضبط قائم رکھنے، قوانین کی پاسداری، صدقه خیرات وغیرہ کی تعلیم دیتا ہے. یہ مشترکہ انسانی اقدار ہر اچھے معاشرے میں نمایاں ہوتی ہیں

ریاست مدینہ وہ ریاست ہے جو اسلام کے سیاسی، معاشرتی، عدالتی اور معاشی حدود کی پاسداری کرے

افسوس مسلمان ریاستوں نے مشترکہ انسانی اقدار کے ساتھ ساتھ اسلامی ریاست کے قوانین کو بھی پاؤں تلے روندا ہوا ہے
میں جذبات سے باہر نکل کر کہتا ہوں کہ - ریاست مدینہ کا اصل میں ریاست کی طرح کا کوئی وجود نہیں تھا - اسلام کے ابتدائی دور میں مدینہ اسلام اور مسلمانوں کا مرکز تھا لیکن ابھی ریاستی اصول بنے نہیں تھے - یہ کام حضرت عمر کے دور سے شروع ہوا تھا
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
What the thread starter wrote is based on his limited understanding of the Quran and more of a hadith-based analysis.

These are a few excerpts from the Quran that have verse references, which the prophet adhered to and used as the basis for the State of Madina.

Choose the best words to speak and say them in the best ...possible way [al-Baqarah 2:83]

Do not shout. Speak politely keeping your voice low. [Luqman 31:19]

Always speak the truth. Shun words that are deceitful and ostentatious [al-Hajj 22:30]

Do not confound truth with falsehood [al-Baqarah 2:42]

Say with your mouth what is in your heart [al-E Imram 3:167]

Speak in a civilized manner in a language that is recognized by society and is commonly used [An Nisa 4:5]

When you voice an opinion, be just, even if it is against a relative [al-An'am 6:152]

Do not be a bragging boaster [Luqman 31:18]

Do not talk, listen or do anything vain [al-Mu'mineen 23:3, al-Qasas 28:55]

Do not participate in any paltry. If you pass near a futile play, then pass by with dignity [al-Furqan 25:72]

Do not verge upon any immodesty or lewdness whether surreptitious or overt [al-An'am 6:151]

If, unintentionally, any misconduct occurs by you, then correct yourself expeditiously [al-E-Imram 3:134]

Do not be contemptuous or arrogant with people [Luqman 31:18]

Do not walk haughtily or with conceit [al-Isra' 17:37, Luqman 31:18]

Be moderate in thy pace [Luqman 31:19]

Walk with humility and sedateness [al-Furqan 25:63]

Keep your gazes lowered devoid of any lecherous leers and salacious stares [an-Nur 24:30-31, Ghafir 40:19]

If you do not have complete knowledge about anything, better keep your mouth shut. You might think that speaking about something without full knowledge is a trivial matter. But it might have grave consequences

[an-Nur 24:14-16]

When you hear something malicious about someone, keep a favorable view of him/her until you attain full knowledge about the matter. Consider others innocent until they are proven guilty with solid and truthful evidence [an-Nur 24:12-13]

Ascertain the truth of any news, lest you smite someone in ignorance and afterward repent of what you did. [Al-Hujurat 49:6]

Do not follow blindly any information of which you have no direct knowledge. (Using your faculties of perception and conception) you must verify it for yourself. In the Court of your Lord, you will be held accountable for your hearing, sight, and the faculty of reasoning [al-Isra' 17:36]

Never think that you have reached the final stage of knowledge and nobody knows more than yourself. Remember! Above everyone endowed with knowledge is another endowed with more knowledge [al-Isra' 17:26]. Even the Prophet[sallallahu alahi wa salaam] was asked to keep praying, "O My sustainer! Advance me in knowledge." [20:114]

The believers are but a single Brotherhood. Live like members of one family, brothers and sisters unto one another [Al-Hujurat 49:10]

Do not make mockery of others or ridicule others [Al-Hujurat 49:11]

Do not defame others [Al-Hujurat 49:11]

Do not insult others by nicknames [Al-Hujurat 49:11]

Avoid suspicion and guesswork. Suspicion and guesswork might deplete your communal energy

[Al-Hujurat 49:12]

Spy not upon one another [Al-Hujurat 49:12]

Do not backbite one another [Al-Hujurat 49:12]

When you meet each other, offer good wishes and blessings for safety. One who conveys to you a message of safety and security and also when a courteous greeting is offered to you, meet it with a greeting still more courteous or (at least) of equal courtesy [An Nisa 4:86]

When you enter your own home or the home of somebody else, compliment the inmates

[an-Nur 24:61]

Do not enter houses other than your own until you have sought permission; and then greet the inmates and wish them a life of blessing, purity, and pleasure [an-Nur 24:27]

Treat kindly Your parents Relatives The orphans and those who have been left alone in society

[An Nisa 4:36]

Take care of The needy The disabled Those whose hard-earned income is insufficient to meet their needs those whose businesses have stalled And those who have lost their jobs. [An Nisa 4:36]

Treat kindly Your related neighbours, and unrelated neighbours, Companions by your side in public gatherings, or public transportation [An Nisa 4:36]

Be generous to the needy wayfarer the homeless son of the street and the one who reaches you in a destitute condition [An Nisa 4:36]

Be nice to people who work under your care. [An Nisa 4:36]

Do not follow up what you have given to others to afflict them with reminders of your generosity[al-Baqarah 2:262]

Do not expect a return for your good behavior, not even thanks [al_Insan 76:9]

Cooperate with one another in good deeds and do not cooperate with others in evil and bad matters

[al-Ma'idah 5:2]

Do not try to impress people on account of self-proclaimed virtues [an-Najm 53:32]

You should enjoin right conduct on others but mend your ways first. Actions speak louder than words. You must first practice good deeds yourself, then preach [al-Baqarah 2:44]

Correct yourself and your families first [before trying to correct others] [at-Tahrim 66:6]

Pardon gracefully if anyone among you who commits a bad deed out of ignorance, and then repents and amends [al-An'am 6:54, al-E Imram 3:134]

Divert and sublimate your anger and potentially virulent emotions to creative energy, and become a source of tranquillity and comfort to people [al-E Imram 3:134]

Call people to the Way of your Lord with wisdom and beautiful exhortation. Reason with them most decently [an-Nahl 16:125]

Leave to themselves those who do not give any importance to the Divine code and have adopted and consider it as mere play and amusement [al-An'am 6:70]

Sit not in the company of those who ridicule Divine Law unless they engage in some other conversation

[An Nisa 4:140]

Do not be jealous of those who are blessed [An Nisa 4:54]

In your collective life, make room for others [al-Mujadilah 58:11]

When invited to dine, Go at the appointed time. Do not arrive too early to wait for the preparation of a meal or linger after eating to engage in bootless babble. Such things may cause inconvenience to the host [al-Ahzab 33:53]

Eat and drink [what is lawful] in moderation [al-Ar'af 7:31]

Do not squander your wealth senselessly [al-Isra' 17:26]

Fulfill your promises and commitments [al-Isra' 17:34]

Keep yourself clean, pure [at-Taubah 9:108, An Nisa 4:43, al-Ma'idah 5:6]

Dress up in agreeable attire and adorn yourself with exquisite character from the inside out [al-Ar'af 7:26]

Seek your provision only by fair endeavor [al-'Ankabut 29:17, al-Baqarah 2:188]

Do not devour the wealth and property of others unjustly, nor bribe the officials or the judges to deprive others of their possessions [alBaqarah 2:188]

سادہ سی بات ہے، پیغمبر اسلام نے جو ریاست بنائی اور اس کے بعد ان کے جانشین خلفاء نے اس کو آگے بڑھایا، اس میں کوئی ایک مثال دیں، کسی علاقے کے کا حاکم، گورنر کسی عورت کو لگایا گیا ہو، کسی غیر مسلم کو لگایا گیا ہو۔۔ یہ تو اسلام کے واضح احکامات ہیں کہ غیر مسلم یا عورت اسلامی ریاست کی حکمران نہیں ہوسکتی۔ جس ریاست میں شہریوں کے درمیان مذہب یا صنف کی بنیاد پر تفریق کی جائے تو اس ریاست میں انصاف قائم ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں جذبات سے باہر نکل کر کہتا ہوں کہ - ریاست مدینہ کا اصل میں ریاست کی طرح کا کوئی وجود نہیں تھا - اسلام کے ابتدائی دور میں مدینہ اسلام اور مسلمانوں کا مرکز تھا لیکن ابھی ریاستی اصول بنے نہیں تھے - یہ کام حضرت عمر کے دور سے شروع ہوا تھا
اگر ریاست محمدی کہا جائے تو آپ کو دلیل میں وزن ہے

جمہوریت کہیں بھی پہنچ جائے فرانس کا نام لیا جائے گا. کیمونزم روس کی یاد دلائے گا​
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جس نے یہ شوشہ اڑایا عرصۂ دراز سے اس شخص کو ڈھونڈ رہا ہوں

دیگر مذاہب اور ازم کی طرح اسلام جھوٹ نہیں سچ بولنے، ناپ تول پورا کرنے، نظم و ضبط قائم رکھنے، قوانین کی پاسداری، صدقه خیرات وغیرہ کی تعلیم دیتا ہے. یہ مشترکہ انسانی اقدار ہر اچھے معاشرے میں نمایاں ہوتی ہیں

ریاست مدینہ وہ ریاست ہے جو اسلام کے سیاسی، معاشرتی، عدالتی اور معاشی حدود کی پاسداری کرے

افسوس مسلمان ریاستوں نے مشترکہ انسانی اقدار کے ساتھ ساتھ اسلامی ریاست کے قوانین کو بھی پاؤں تلے روندا ہوا ہے

جس ریاست میں شہریوں کے درمیان مذہب یا صنف کی بنیاد پر تفریق کی جائے، وہ ریاست کیسے شہریوں کے درمیان انصاف قائم کرنے کا دعویٰ کرسکتی ہے۔ اس کی تو بنیاد ہی نا انصافی پر رکھی گئی ہے۔
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ریاستِ مدینہ شخصی آزادیوں کو بھی تسلیم نہیں کرتی تھی۔ آپ اگر شادی سے باہر کسی کے ساتھ جنسی فعل میں ملوث پائے جاتے ہیں یا شراب پیتے ہیں تو یہ قابلِ سزا جرم ہے۔ ریاست آپ کی ذاتی زندگی میں دخیل ہوتی ہے، آپ کا محاسبہ کرتی ہے اور آپ کو سزا دیتی ہے۔ جبکہ آج کی مہذب ریاستوں میں آپ کے جنسی افعال، شراب و شباب آپ کی ذاتی زندگی تصور کئے جاتے ہیں اور ریاست کو اس سے کوئی سروکار
باقی ساری باتیں ایک طرف اسلام میں زناء حرام ہےحالانکہ بندہ شادی کر کے بھی وہی عمل کرتا ہے مگر شادی والا حلال اور بغیر شادی کے حرام وہ کیوں وہ اس لئے کہ بغیر شادی کے تم جتنی بھی لڑکیوں سے سیکس کرو گے اتنے ہی زیادہ تمہارے حرامی بچوں کی تعداد بڑھے گی اب تم یا تم جیسے دوسرے زانی اتنے بہادر تو ہیں نہیں کہ اپنی نئی پارٹنر کو یا بیوی کو بتائیں کہ میں اس لڑکی سے زناء کرتا ہوں اور نہ ہی اتنی ہمت رکھتے ہیں کہ اپنی بیٹیوں کو یا بیٹوں کو بتائیں کہ فلاں تمہارا بھائی یا بہن ہے جیسے تمہارے داد نے تمہارے باپ کو نہیں بتایا تو اگر اسکے بچے آپس میں شادی کر لیں یا زناء کر لیں تو یہ بہن کے اوپر بھائی چڑھ جائے گا جیسے تمہارا باپ اپنی بہن سے شادی کر بیٹھا جسکا نتیجہ تم ہو جو لوگوں کو زناء پر اکسا رہا ہے تاکہ سب تمہارے جیسے ہی پیدا ہوں اور ہاں یہ وباء مغرب میں عام ہے بس وہ اس پر بات نہیں کرتے شراب خانوں میں جب رات کو لڑکی ملتی ہے تو نہ لڑکی کہتی ہے کہ ڈی این اے کرواتے ہیں نہ انہیں پتہ ہوتا ہے کہ انکا باپ کہاں کہاں منہ مارتا رہا ہے اسی لئے اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے کہ اگر تم اتنا ہی سیکس کا شوق رکھتے ہو تو چار شادیاں کر و اور اس طرح سب بہن بھائی ایک دوسرے کو پہچانتے ہیں اگر تمہاری شادی ہو گئی ہے تو ڈی این اے کروا لو نتیجہ مثبت ہی آئے گا کیونکہ تم جیسے خیال رکھنے والا انہیں اعمال کو نتیجہ ہو سکتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سادہ سی بات ہے، پیغمبر اسلام نے جو ریاست بنائی اور اس کے بعد ان کے جانشین خلفاء نے اس کو آگے بڑھایا، اس میں کوئی ایک مثال دیں، کسی علاقے کے کا حاکم، گورنر کسی عورت کو لگایا گیا ہو، کسی غیر مسلم کو لگایا گیا ہو۔۔ یہ تو اسلام کے واضح احکامات ہیں کہ غیر مسلم یا عورت اسلامی ریاست کی حکمران نہیں ہوسکتی۔ جس ریاست میں شہریوں کے درمیان مذہب یا صنف کی بنیاد پر تفریق کی جائے گی تو اس ریاست میں انصاف قائم ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔۔
امریکا میں ابھی تک ایک عورت صدر نہیں بن سکی

جہاں تنخواہ مقرر نہیں ہے، خواتین ملازمین، فنکاروں، کھلاڑیوں کو مردوں سے کم تنخواہ دی جاتی ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
امریکا میں ابھی تک ایک عورت صدر نہیں بن سکی

جہاں تنخواہ مقرر نہیں ہے، خواتین ملازمین، فنکاروں، کھلاڑیوں کو مردوں سے کم تنخواہ دی جاتی ہے

کیا امریکہ کا قانون عورت کو صدر بننے سے روکتا ہے؟ نہیں، مگر ریاستِ مدینہ کا قانون روکتا ہے۔

انصاف بمقابلہ نا انصافی۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جس ریاست میں شہریوں کے درمیان مذہب یا صنف کی بنیاد پر تفریق کی جائے، وہ ریاست کیسے شہریوں کے درمیان انصاف قائم کرنے کا دعویٰ کرسکتی ہے۔ اس کی تو بنیاد ہی نابرابری پر رکھی گئی ہے۔
ایک ہی عمر کے اوسط مرد اور عورت ایک جتنی شراب پیئیں تو عورت زیادہ متاثر ہوتی ہے. قدرت نے مرد اور عورت میں برابری نہیں رکھی.

اسلام عورت پر کی اوسط صلاحیتوں کے مطابق ذمہ داری ڈالتا ہے اور مرد پر ان کی سکت کے مطابق​
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
۔ یہ تو اسلام کے واضح احکامات ہیں کہ غیر مسلم یا عورت اسلامی ریاست کی حکمران نہیں ہوسکتی۔
If I'm not mistaken, the Quran does not prohibit any non-Muslims or women from being head of state.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت عمر نے مدینہ کی مارکیٹ کا پرائس کنٹرولر ایک عورت کو بنایا تھا
اور لہا تھا کہ جو اِس کا حکم ہو گا وہ میرا حکم ہوگا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا امریکہ کا قانون عورت کو صدر بننے سے روکتا ہے؟ نہیں، مگر ریاستِ مدینہ کا قانون روکتا ہے۔

انصاف بمقابلہ نا انصافی۔۔۔
ایسے قانون کا کیا فائدہ جو تین صدیوں سے بے کار پڑا ہے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ریاست محمدی کہا جائے تو آپ کو دلیل میں وزن ہے

جمہوریت کہیں بھی پہنچ جائے فرانس کا نام لیا جائے گا. کیمونزم روس کی یاد دلائے گا​
آپ کا دیا نام بھی صحیح ہے - میرا مقصد صرف یہ کہنا ہے کہ ہم اس ابتدائی دور کو ایک بڑی سی حکومت کے ساتھ کمپئر کرنے کے قابل نہیں
اس وقت یس اصول مرتب ہو رہے تھے - ان کا اطلاق ابھی شروع نہیں ہوا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
If I'm not mistaken, the Quran does not prohibit any non-Muslims or women from being head of state.
4:59
4_59.png

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کا دیا نام بھی صحیح ہے - میرا مقصد صرف یہ کہنا ہے کہ ہم اس ابتدائی دور کو ایک بڑی سی حکومت کے ساتھ کمپئر کرنے کے قابل نہیں
اس وقت یس اصول مرتب ہو رہے تھے - ان کا اطلاق ابھی شروع نہیں ہوا تھا
فرانس میں قتل غارت کے بعد جمہوریت کو جمہوریت کا سفر طے کرنے میں وقت لگا تھا
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
If I'm not mistaken, the Quran does not prohibit any non-Muslims or women from being head of state.

آپ آدھا اسلام لے کر چل رہے ہیں جس کو 99 فیصد مسلمان نہیں مانتے۔۔ جس دن آپ اپنے والا اسلام باقی 99 فیصد کو سمجھا لیں گے تب آپ کے والے اسلام پر بھی بات کرلیں گے۔۔
 
Back
Top