Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
طارق فضل چوہدری ایم این اے ہیں اور رہیں گے ۔ منیب فاروق کا دعویٰ ۔۔
یہ فیصلہ کہاں ہوا ہے ؟ الیکشن کمیشن میں ؟۔ کاشف عباسی کا سوال
https://twitter.com/x/status/1798068542551761110
بلے کے نشان والے فیصلے سے میں متفق نہیں تھا،میں تو ہائبرڈ ٹیکنیکلٹیز قائل نہیں ہوں۔مائنر چیزوں کو لیکر بلے کے نشان جیسی چیزوں سے ڈس فرنچائز کرنا درست نہیں ہوتا، ایسے فیصلوں سے جج صاحبان اپنے فیصلوں کا مذاق اڑاتے ہیں-؛ منیبب فاروق
https://twitter.com/x/status/1798061290285588832
منیب فاروق (اے آر وائی): عمران خان مارچ 2022 سے تصادم کے راستے پر ہیں اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ اسی کا نتیجہ ہے۔
پی ٹی آئی کے اندر سمجھدار اور مثبت شخصیات کے نقطہ نظر کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور وہ پی ٹی آئی کے اندر موجود ان ہاک (عقابی) ایلیمنٹ پر حاوی نہیں ہو سکتے جو پارٹی اور سوشل میڈیا کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ 1971 کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر پی ٹی آئی کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اس لیے اسے ویڈیو کو ڈیلیٹ کرنا چاہیے تھا۔
اگر پی ٹی آئی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ویڈیو کو پن کیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ پارٹی اس کی مالک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1798091129218306251
کیسز سے بریت کا مطلب کسی کی رہائی نہیں ہے۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1798032418924048666
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lQ84jdb.jpeg