ریاستِ مدینہ بمقابلہ جدید مغربی ریاستیں

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ آدھا اسلام لے کر چل رہے ہیں جس کو 99 فیصد مسلمان نہیں مانتے۔۔ جس دن آپ اپنے والا اسلام باقی 99 فیصد کو سمجھا لیں گے تب آپ کے والے اسلام پر بھی بات کرلیں گے۔۔
Bhai Islam aik he hay laykin bud qismati say jahil mullah aur inkay maan nay walaoon nay ghair islami kitabain shamil kar kaay Islam ka huliya bigar diya hay.

Mayray nazdeek tou Islam koi mazhab bhi nahi hay.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
If I'm not mistaken, the Quran does not prohibit any non-Muslims or women from being head of state.

ویسے قرآن میں واضح طور پر مردوں کو عورتوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔ الرجال قوامون علی النساء (سورۃ النسا۔ 34) (مرد عورتوں پر حاکم ہیں)۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے قرآن میں واضح طور پر مردوں کو عورتوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔ الرجال قوامون علی النساء (سورۃ النسا۔ 34) (مرد عورتوں پر حاکم ہیں)۔۔
Iss verse ka jawab kis aur din tafseel say doun ga.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فرانس میں قتل غارت کے بعد جمہوریت کو جمہوریت کا سفر طے کرنے میں وقت لگا تھا
اسلام نے حکمران کے کردار کے اصول تو بتاۓ ہیں - اسے چننے کے لئے کوئی طریقہ کار نہیں دیا - اس کا چناؤ چند لوگوں کو شوریٰ سے ہو یا ساری قوم کے مشورے سے ہو - جسے ہم جمہوریت کہتے ہیں

بس اس کے چنے جانے کے بعد ٹرپل ون بریگیڈ کی چڑھائی سے منع کیا ہے --- نو کونفدنس موشن کی اجازت ہے کیوں کہ یہی چناؤ کے طریقہ تھا

😁
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے قرآن میں واضح طور پر مردوں کو عورتوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔ الرجال قوامون علی النساء (سورۃ النسا۔ 34) (مرد عورتوں پر حاکم ہیں)۔۔
تو اس میں تکلیف کی کون سی بات ہے
کیا حقیقت میں دونوں برابر ہیں ؟؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ایک ہی عمر کے اوسط مرد اور عورت ایک جتنی شراب پیئیں تو عورت زیادہ متاثر ہوتی ہے. قدرت نے مرد اور عورت میں برابری نہیں رکھی.

اسلام عورت پر کی اوسط صلاحیتوں کے مطابق ذمہ داری ڈالتا ہے اور مرد پر ان کی سکت کے مطابق​

آپ میری بات کی ہی تصدیق کررہے ہیں، میں نے بھی یہی پوائنٹ آؤٹ کیا کہ ریاستِ مدینہ / اسلامی ریاست میں صنفی امتیاز روا رکھا جاتا ہے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ میری بات کی ہی تصدیق کررہے ہیں، میں نے بھی یہی پوائنٹ آؤٹ کیا کہ ریاستِ مدینہ / اسلامی ریاست میں صنفی امتیاز روا رکھا جاتا ہے۔۔
میں تصدیق کر رہا ہوں مرد اور عورت برابر نہیں ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
اسلام نے حکمران کے کردار کے اصول تو بتاۓ ہیں - اسے چننے کے لئے کوئی طریقہ کار نہیں دیا - اس کا چناؤ چند لوگوں کو شوریٰ سے ہو یا ساری قوم کے مشورے سے ہو - جسے ہم جمہوریت کہتے ہیں

بس اس کے چنے جانے کے بعد ٹرپل ون بریگیڈ کی چڑھائی سے منع کیا ہے --- نو کونفدنس موشن کی اجازت ہے کیوں کہ یہی چناؤ کے طریقہ تھا
😁
Chlain aap say chanao kay tariqay par baat nahi kertay, kirdar kay hawalay say baat ker letay hain.
Kia koi aisay kirdar ka bhi hukmran ho sakta hai ju mushkil pernay par bhag jay (oh sorry tashreef lay jay) 😁
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواریوں سے گزارش ہے کہ وہ سب چھوڑ کر بجلی، گیس اور پٹرول کا ریٹ تو بتا دیں کہ ان کی ریاست بوٹ پالشیہ میں معیشت نے کتنی ترقی کی اور وہ 35 ارب ڈالر آئے کہ نہیں آئے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Chlain aap say chanao kay tariqay par baat nahi kertay, kirdar kay hawalay say baat ker letay hain.
Kia koi aisay kirdar ka bhi hukmran ho sakta hai ju mushkil pernay par bhag jay (oh sorry tashreef lay jay) 😁

جہالت کی کوئی لمٹ تو نہیں ہوتی عمرانیوں میں - اس بات پر مجھے کوئی شک نہیں - مشکل حالت میں ہجرت کرنے کا حکم تو اللہ کا بھی ہے (سورة البقرة میں) - انبیا نے بھی ہجرت کی ہے - یہ صرف جناب کے جاہلانہ خیالات کے لئے جواب تھا

حالات کے مشکل ہونے کے معیار پر ضرور قابل بحث ہو سکتی ہیں - اور میرا سونے کا وقت ہے - اور کل میں نے اس پر کوئی بات نہیں کرنی -- موجاں مارو
 
Hun tu mushkil halat main sar par balti bhi li ja sakti hai magar halat jang main dushman ko tashreef nahi dikhai ja sakti, chahey jitni bhi mushkil ho.
Agar kehain tu tarekhi hawala bhi paish kia ja sakta hai. Lakin phir kahi apki hawa na leak ho jay apnay leader ki tarha. 🤣
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
4:59
4_59.png

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result.
O bhai iss ayat say kiya sabat karna chah rahay ho?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے قرآن میں واضح طور پر مردوں کو عورتوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔ الرجال قوامون علی النساء (سورۃ النسا۔ 34) (مرد عورتوں پر حاکم ہیں)۔۔
Quran kay bohat say ghalath tarjamay kiyay gai hain. Iss ayat may mard aurat per hakim nahi balkay unkay care taker ya protector hain.

It is a matter of responsibility, not superiority.
 
waqqaskhan

Councller (250+ posts)
ہمارے ہاں پچھلے کچھ عرصے سے سیاست میں ریاستِ مدینہ کی تکرار بہت زیادہ ہے۔ عام لوگ چونکہ زیادہ گہرائی میں نہیں جاتے، زیادہ پڑھتے لکھتے نہیں تو ان کو لگتا ہے کہ ریاستِ مدینہ آج کی جدید مغربی ریاستوں کی طرح شاید بہت کمال ریاست تھی۔ کیا واقعی ایسا تھا؟ آج ہم مذہبی جذبات کو ایک طرف رکھتے ہوئے ذرا عقلی اعتبار سے ریاستِ مدینہ کا آج کی جدید مغربی ریاستوں کے ساتھ ہلکا سا موازنہ کرتے ہیں۔

ریاستِ مدینہ کا نام عام طور پر انصاف کے حوالے سے لیا جاتا ہے کہ مذکورہ ریاست انصاف کا شاہکار تھی۔ مگر حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ انصاف پر مبنی ریاست کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کو رنگ، نسل، مذہب کی تفریق کے بغیر برابر ٹریٹ کرے۔ ریاستِ مدینہ میں یہ برابری نہیں تھی۔ ریاستِ مدینہ میں مسلمان پہلے درجے کے شہری تھے اور غیر مسلم دوسرے درجے کے شہری۔ ریاستِ مدینہ میں کوئی بھی غیر مسلم ریاست کا حکمران نہیں بن سکتا ، چاہے وہ ریاست کا جتنا بھی وفادار ہو۔ جبکہ آج کی جدید مغربی ریاستوں میں آپ کو یہ تفریق نہیں ملے گی۔ ان ریاستوں میں ہر شہری چاہے اس کا جو بھی مذہب ہو برابر کا شہری تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان ریاستوں میں کسی بھی مذہب / عقیدے / سوچ کا حامل شخص عوام کے ووٹ سے حکمران بن سکتا ہے۔

ریاستِ مدینہ کا دوسرا غیر منصفانہ اور صنفی امتیاز پر مبنی اصول یہ ہے کہ عورت ریاست کی حکمران نہیں ہوسکتی۔ عورت چاہے جتنی مرضی قابل، ذہین اور پڑھی لکھی ہو اس کو مردوں سے کم تر ہی سمجھا جاتا تھا اور اس کو حکمرانی کے قابل نہیں سمجھا جاتا تھا۔ جبکہ آج کی مغربی ریاستوں میں یہ تفریق بالکل نہیں ہے۔ عورت بھی حکمران بن سکتی ہے، کتنی ہی یورپی ریاستوں میں عورتیں حکمران ہیں اور تھیں۔

ریاستِ مدینہ کا تیسرا نا انصافی پر مبنی اصول یہ تھا کہ مسلمانوں کو تو مکمل مذہبی آزادی حاصل تھی، جبکہ غیر مسلموں کو محدود ۔ ایک اسلامی ریاست میں مسلمان تو اپنے مذہب کی تبلیغ و ترویج کرسکتا ہے، مگر غیر مسلم نہیں۔ مزید برآں اگر آپ مسلمان ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ اسلام چھوڑ کر کوئی دوسرا مذہب اختیار کرلیں تو ریاستِ مدینہ آپ کو اس کی اجازت نہیں دیتی۔ ریاستِ مدینہ میں ایسے شخص کی سزا موت ہے۔ اس کے مقابل آج کی جدید مغربی ریاستوں میں آپ کسی بھی مذہب کو اختیار کرسکتے ہیں، کسی بھی مذہب کو چھوڑ سکتے ہیں اور چاہیں تو کسی بھی مذہب کو اختیار نہ کریں۔

ریاستِ مدینہ شخصی آزادیوں کو بھی تسلیم نہیں کرتی تھی۔ آپ اگر شادی سے باہر کسی کے ساتھ جنسی فعل میں ملوث پائے جاتے ہیں یا شراب پیتے ہیں تو یہ قابلِ سزا جرم ہے۔ ریاست آپ کی ذاتی زندگی میں دخیل ہوتی ہے، آپ کا محاسبہ کرتی ہے اور آپ کو سزا دیتی ہے۔ جبکہ آج کی مہذب ریاستوں میں آپ کے جنسی افعال، شراب و شباب آپ کی ذاتی زندگی تصور کئے جاتے ہیں اور ریاست کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔

ریاستِ مدینہ اور دورِ حاضر کی ترقی یافتہ ریاستوں میں اور بھی ان گنت فرق ہیں، مگر میں نے صرف وہ فرق گنوائے ہیں جو مذکورہ ریاست میں پائی جانے والی اصولی نا انصافیوں کو عیاں کرتے ہیں۔یہ وہ چند موٹے موٹے عوامل ہیں جو کسی بھی ریاست میں انصاف کیلئے ضروری ہیں کہ آپ تمام شہریوں کو برابر ٹریٹ کریں، ان کو مذہبی عقائد رکھنے یا نہ رکھنے کی آزادی دیں، عورتوں کو معاشرے کا برابر کا فرد تسلیم کریں، یہ آج کی جدید مغربی ریاستوں میں تو پائے جاتے ہیں، مگر ریاستِ مدینہ میں نہیں۔

یہ سب کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ بہت سے لوگ یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ آج کی یورپی ریاستیں ریاستِ مدینہ کے ماڈل پر بنی ہیں تو میں ان کی یہ غلط فہمی دور کردینا چاہتا ہوں کہ دونوں قسم کی ریاستوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اگر آپ کہیں ریاستِ مدینہ کا ذکر کررہے ہیں تو آپ کو کم از کم علم ہونا چاہئے کہ ریاست مدینہ کیا ہے ۔۔۔
The best example of these western humane societies is Ghazaa
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Quran kay bohat say ghalath tarjamay kiyay gai hain. Iss ayat may mard aurat per hakim nahi balkay unkay care taker ya protector hain.

It is a matter of responsibility, not superiority.

جس طرح آپ آیات اور قرآنی الفاظ کے معنے تبدیل کرکے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کرلیتے ہیں، اگر سارے مسلمان ایسے ہی اسلام کو ریفارم کرلیں تو مسلمان ترقی نہ کرجائیں؟ مسئلہ یہ ہے کہ 99 فیصد مسلمان اسلام کو ریفارم کرنے پر تیار نہیں۔ وہ وہی مانتے ہیں جو قرآن و حدیث میں لکھا ہے۔ قرآن کی اس آیت کی سپورٹ میں بہت سی حدیثیں موجود ہیں، جو آپ کہیں تو میں یہاں پیش کرسکتا ہوں جس میں عورتوں کو واضح طور پر مردوں سے کم تر اور ناقص العقل قرار دیا گیا ہے ۔ عورت کو حکمران بنانے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ جس قوم نے عورت کو حکمران بنایا وہ تباہ ہوجائے گی۔ قرآن میں ایک اور آیت ہے جس میں عورتوں کو کہا گیا ہے کہ گھروں میں ٹکی رہو اور باہر نکل کر دوسروں کو اپنی زینت نہ دکھاتی پھرو۔۔۔

یہی وجہ ہے کہ جن معاشروں میں اسلام زیادہ ہے، وہاں عورتوں پر پابندیاں بھی زیادہ ہیں۔
 
Quran kay tarjamay mard hazrat nay kiyay hain aur inn jahiloon nay aurat ko aik kam aqal aur naqis insaan kay tour per paysh kiya hay.
Na Quran may aysi koi baat hay kay aurat ko ghar may bundh rakho na koi hijab ya niqab hay yeah sub jahilana baatain inn jahil mullah key farsooda souch key akasi karti hayain.

It is our freedom that decides
who we are and who
we choose to be.
We do not have to be who
we used to be.
People who make a different
choice are people who
make a different

world.
 
آپ کہہ رہے ہیں کہ قرآن کا ترجمہ مردوں نے کیا ہے، کیا قرآن کا سارا طرزِ کلام مردانہ نہیں ہے؟ ہر جگہ مردوں کو ان کی عورتوں کے حوالے سے ہدایات دی گئی ہیں گویا کہ وہ ان کی پراپرٹی ہوں۔ عورتوں کو مرد کی کھیتی قرار دیا گیا ہے، ایک جگہ عورتوں کو مردوں کی رغبت کی چیز قرار دیا گیا ہے۔ اور بھی بے شمار باتیں ہیں جن کے متعلق کھل کر بات کرنے کیلئے یہ فورم مناسب نہیں۔ ویسے بھی اسلام کی مشہورِ عام جنت جس میں حوریں ہوں گی، وہ بھی مرد کیلئے ہے، عورت کیلئے اسلام کی جنت میں کیا ہے؟ صرف دودھ اور شہد؟
 
Bhai aap nay jo likha hay iss may haqeeqat nahi hay. ziada tar baatain ahadith may milain gi. Yeah bhi ghalath tarjama hay kay mard ko jannat may hoorain milain gi.
May khud bhi Quran ka student hoon aur mujhay bhi her baat ka ilm nahi laykin bohat si ayat aysi hain jo ghalth translate key gai hain.
 
Back
Top