RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
نہ کر میری عزت -- تجھے جانتا ہوں میں - بہت پرانا یارانہ ہے میرا اس فورم کے عظیم منافقوں کے ساتھجو زبان اپنے ماں پیو کے ساتھ استمعال کرتے ہو، وہ میرے ساتھ استمعال نہ کرو. یہ بات تمھیں پہلے بھی سمجھائی ہے .
ورنہ گالیاں دینے اور بکواس کرنے کے لئے راجہ بننا زیادہ مشکل کام نہیں
انسان بن کے رہو.. عزت راس نہیں اتی تو بات مت کرو.