"ہم اسی الله پر یقین رکھتے ہیں جس پر مسلمان"

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وَ لَتَجِدَنَّهُمْ اَحْرَصَ النَّاسِ عَلٰى حَیٰوةٍۚۛ-وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْاۚۛ-یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍۚ-وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَؕ-وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ(96)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور بیشک تم ضرور انہیں پاؤ گے کہ سب لوگوں سے زیادہ جینے کی ہوس رکھتے ہیں اور مشرکوں میں سے ایک (گروہ)تمنا کرتاہے کہ کاش اسے ہزار سال کی زندگی دیدی جائے حالانکہ اتنی عمر کا دیا جانابھی اسے عذاب سے دور نہ کرسکے گا اور اللہ ان کے تمام اعمال کو خوب دیکھ رہا ہے۔

یہ خوف ان کے دلوں میں بیٹھا ہوا ہے - یہ خد ہزار سال جینا چاھتے ہیں
یہ جانتے ہیں کہ یہ ظلم کر رہے ہیں اور پھر ڈرتے ہیں کہ اللہ ان کے علاوہ کسی اور کی مدد نہ کر دے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اب صورتحال بدل گئی ہے وہ اپنے مقصد کے لئے جنگ سمیت ہر حربے کے لئے تیار ہیں اور مسلمان ان کی آغوش میں پناہ ڈھونڈتے پھر رہے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب صورتحال بدل گئی ہے وہ اپنے مقصد کے لئے جنگ سمیت ہر حربے کے لئے تیار ہیں اور مسلمان ان کی آغوش میں پناہ ڈھونڈتے پھر رہے ہیں
ہم لوگ کہاں کے مسلمان ہے -- اصل ایمان والے تو وہ ہیں جن پر یہ آفت کھلی ہوئی ہے
 
Back
Top