ٹریبونل جج تبدیلی کیس میں الیکشن کمیشن مشکل میں،ریکارڈطلب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل جج کی تبادلے سے متعلق ریکارڈ دو بجے تک طلب کرلیا، کیس کی سماعت میں دو بجے تک وقفہ کردیا گیا


الیکشن کمیشن نے خود فیصلہ نہیں کرنا تھا بلکہ سڑک کے پار (سپریم کورٹ)جانا تھا ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

لیکشن کمیشن کے پاس الیکشن پیٹیشنز ٹرانسفر کرنے کے اختیارات نہیں تھے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اہم ترین: اگر تعصب ہے تو وہ بتائیں ورنہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں ہے، آپ تعصب ثابت کریں یا پھر توہینِ عدالت کی کارروائی کا سامنا کریں، جسٹس طارق محمود جہانگیری اس عدالت کے فاضل جج ہیں، الیکشن کمیشن آرڈر چیلنج کر لیتا لیکن ٹرانسفر کیسے کیا ہے، کیوں کیا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق کے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس!

اگر الیکشن کمیشن کے وکلاء کے پاس نوٹیفکیشن نہیں ہے،الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نہیں ہے،درخواست گزاروں کے پاس بھی نہیں ہے تو میڈیا پر کیسے چل رہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے دو نئے ٹربیونلز بنا دیے ہیں ؟؟؟
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف الیکشن کمشنر سمیت الیکشن کمیشن کے چاروں ممبرز نے کہا کہ ہمیں پتا ہے جسٹس عامر فاروق کیا فیصلہ دیں گے ،بیان حلفی دینے کو تیار ہوں ،شعیب شاہین کا چیف جسٹس کے سامنے بڑا انکشاف

الیکشن کمیشن کے تحریری حکمنامے کو چیلنج کریں تو دیکھ لیتے ہیں، محض تعصب کا الزام لگا کر کسی جج سے کیس نہیں لئیے جا سکتے اور اگر الزام غلط ثابت ہوا تو توہین عدالت کی کاروائی بھی کی جا سکتی ہے، اگر کسی عدالتی حکم پر سے اتفاق نہیں کرتے تو اسکے خلاف اپیل دائر کریں، تو کیا تین مہینے بعد اب نئے سرے سے یہ کیس شروع ہو گا؟ سال پہلے یہی قانون ختم کیا (ریٹائرڈ ججوں کا بطور ٹریبیونل تعیناتی) تو اب اچانک وہی قانون کیسے بنا دیا گیا؟ چئف جسٹس عامر فاروق کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے سوال

کیا الیکشن کمیشن کیسز ٹرانسفر کرکے نیا عدالتی نظام بنا رہا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

اگر یہ مان لیتے کہ آرڈر غلط تھا پھر بھی یہ ٹرانسفر کا گراؤنڈ نہیں ہو سکتا،الیکشن کمیشن تو ایسا سلسلہ شروع کر رہا ہے جو کہ نہ ختم ہونے والا ہے، چیف جسٹس

الیکشن کمیشن نے کس گراونڈ پر ٹریبیونل تبدیل کر دیا؟ چیف جسٹس عامر فاروق

پروسیجر پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، وکیل الیکشن کمیشن کا جواب

کس نے پروسیجر پر عملدرآمد نہیں کیا؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار

ٹریبیونل نے پروسیجر فالو نہیں کیا، وکیل الیکشن کمیشن کا جواب

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی عزت احترام نہیں رکھا ،چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونل سے کیسز ٹرانسفر کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھائے دیے
https://twitter.com/x/status/1800402081175818508
اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی سرزنش

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Stanley Cup Sport GIF by Sealed With A GIF
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Baad mein pata nahi kia hota hay lakin aaj ab tuk ki karwai se laga keh Amir Farooqe bhi aik judge hay. Election commission to in sub ka baap bana hua hay
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Baad mein pata nahi kia hota hay lakin aaj ab tuk ki karwai se laga keh Amir Farooqe bhi aik judge. Election commission to in sub ka baap bana hua hay
Iss baap key jab tak bund bandook nehain ho gee, Pakistan taurkey nehain karay ga.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Ghair qanooni hai tou daaloo apney iss election commissioner baap ko Jail mein. Warnaa yeh dramey bandh karoo
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ عیسئ اور عامر فاروق ہوں اور کسی کرپٹ بندے یا ادارے یا بکاؤ کمپرومائزڈ الیکشن کمشنر کے خلاف فیصلہ دیں اور عوامی مفاد میں کوئی بھی فیصلہ ان کی طرف سے آئے
یہ بات ہضم نہیں ہوتی۔ اس لئے فی الحال تو
لگدا تے نہیں
ہوسکدا اے ہووے
کیونکہ انکے ریمارکس سب ڈرامے ہی ثابت ہوئے اور فیصلے جو بھئ ہوئے وہ سب کے سامنے ہیں
 

Back
Top