Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں کہا کہ سیشن جج نے ہمیں 23مئی کو کہا کہ وہ 29مئی کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے عدالت نے پوچھا کیا 29مئی کو شکایت کنندہ نے تحریری طور پر جج پر عدم اعتماد کیا تھا؟ جس پر سلمان اکرم راجہ نے کہا 29مئی کو کوئی تحریری درخواست نہیں دی گئی صرف شور مچایا گیا۔ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1800604066927575218
جسٹس میاں گل حسن نے آج پوچھا عدت کیس کا ٹرائل کیسے ہوا سلمان اکرم راجہ نے کہا تین دن میں ٹرائل کرکے سزا سنائی گئی ہے جسٹس میاں گل حسن بھی ہنس پڑے یہ کیسا ٹرائل ہوا، جب ملک کے حالات یہ ہوں تو پھر ملک کیسے آگے بڑھے گا جہاں ایک جماعت کیساتھ یہ سب ہورہا ہے اسد طور
https://twitter.com/x/status/1800502819285610540 https://twitter.com/x/status/1800667594086564147 https://twitter.com/x/status/1800697417722966034

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Ghw9T6e.jpeg
Last edited by a moderator: