اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کا کیس، آئی جی پنجاب پیش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کا کیس

ائی جی کہتے ہیں ہماری ڈیٹا تک رسائی نہیں ہے وکیل درخواست گزار

گزشتہ دس روز سے ہماری سی ڈی آر تک رسائی نہیں ہے آئی جی پنجاب

عدالت سے گزارش ہے کہ ہمیں سی ڈی آر تک رسائی کا حکم دے اسکے علاؤہ بھی دیگر کیسز میں مدد مل جائے گی آئی جی پنجاب

اس سے لاپتہ کیسز میں وزارت دفاع سے ملکر کمٹیاں بنائی تھی۔ آئی جی پنجاب

اس کیس میں بھی عدالت کمیٹی بنادے آسانی ہوجایے گی ،آئی جی پنجاب

یہ بتائیے کہ درخواست گزاروں کے لواحقین نے آپکو سی سی ٹی وی فوٹیج دی ہے عدالت

کیا آپ سی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو سیف سٹی کیمروں سے لنک کر ک دیکھ سکتے ہیں عدالت کا استفسار

ڈیٹا کی بنیاد نو مئی کے ایک ملزم کو ایک سال بعد کل گرفتار کیا گیا وکیل درخواست گزار

اگر ایسا ہے تو پھر آپ یہ ریکارڈ عدالت میں پیش کریں، جسٹس شہباز رضوی

مسٹر ایس پی آپ کیوں مسکرا رہے ہیں ، کیا یہاں کوئئ مزاق ہورہا ہےکیا آپکو کورٹ کا ڈیکورم نہیں پتہ جسٹس شہباز رضوی

عدالت نے سماعت کچھ دیر تک ملتوی
https://twitter.com/x/status/1801489004505760254
 
ان پولیس والوں کو سب پتہ ہے یہ سب ملے ہوئے ہیں ۔ مگر ظالم کی عمر تھوڑی ہوتی ہے اسے ایک اللہ تعالیٰ اپنا عذاب ضرور نازل فرمائے گا
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jald inn sab zalmoon par Allah ke Azaab ka kouraa barsey ga, phir na yeh hans sakein ge na bhaag sakein ge. Napaak fouj latkaoo mulk bachaoo
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کا کیس

ائی جی کہتے ہیں ہماری ڈیٹا تک رسائی نہیں ہے وکیل درخواست گزار

گزشتہ دس روز سے ہماری سی ڈی آر تک رسائی نہیں ہے آئی جی پنجاب

عدالت سے گزارش ہے کہ ہمیں سی ڈی آر تک رسائی کا حکم دے اسکے علاؤہ بھی دیگر کیسز میں مدد مل جائے گی آئی جی پنجاب

اس سے لاپتہ کیسز میں وزارت دفاع سے ملکر کمٹیاں بنائی تھی۔ آئی جی پنجاب

اس کیس میں بھی عدالت کمیٹی بنادے آسانی ہوجایے گی ،آئی جی پنجاب

یہ بتائیے کہ درخواست گزاروں کے لواحقین نے آپکو سی سی ٹی وی فوٹیج دی ہے عدالت

کیا آپ سی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو سیف سٹی کیمروں سے لنک کر ک دیکھ سکتے ہیں عدالت کا استفسار

ڈیٹا کی بنیاد نو مئی کے ایک ملزم کو ایک سال بعد کل گرفتار کیا گیا وکیل درخواست گزار

اگر ایسا ہے تو پھر آپ یہ ریکارڈ عدالت میں پیش کریں، جسٹس شہباز رضوی

مسٹر ایس پی آپ کیوں مسکرا رہے ہیں ، کیا یہاں کوئئ مزاق ہورہا ہےکیا آپکو کورٹ کا ڈیکورم نہیں پتہ جسٹس شہباز رضوی

عدالت نے سماعت کچھ دیر تک ملتوی
https://twitter.com/x/status/1801489004505760254
Wo dant is liyay nikal Raha ha coz he knows k adalatain L*** b nahi ukhar sakti. Yeh badmashon ka mulk ha.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
When police continuously refuse to take responsibility of arresting someone, do people have the right to defend themselves from unknown abductors.
 
Back
Top