News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1802274384368795789
لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس ملک شہزاد کیخلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت بھجوادی گئی،،، شکایت رفاقت علی تنولی نے بذریعہ رجسٹری بھجوائی،،جسٹس شہزاد ملک نے میرے بیٹے بہمانہ قتل کے انصاف کے عمل میں رکاوٹ بنے،جسٹس شہزاد ملک نے اپنے آفس و عہدے کا غلط استعمال کیا۔موقف،،،جسٹس شہزاد ملک نے مس کنڈیکٹ کیا کونسل برطرف کرے۔استدعا