مریم نواز کی 100 دن کی کارکردگی پر کتنے فیصد افراد نے اطمینان کا اظہار کیا؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پرجیوں دھری تھی تیوں دھری رہی

تیرے جوش حیرت حسن کااثر اس قدر سیں عیاں ہوا
کہ نہ آئنہ میں جلا رہی نہ پری کوں جلوہ گری رہی

کیا خاک آتش عشق نےدل بے نوائے سراج کوں

نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی




چلی سمت غیب سے کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Inflation has cut down to 20% from 40% by international sources although government claims 12%. It is huge improvement. Petrol from 315 per liter to 258 per litre. People are going rapidly on solar to cut electricity bills. I am sure in one year, things will be better than current situation. Inflation is going to come down 5% every year and millions are going on solar.
Stop smoking Zia's SHIT. Solar is free or does it cost anything? Typical patwari mentality that only look at 1% of people. You and your shithead buddies have been screaming about economic growth for last two years and all you came up with the rate of inflation cut down?

Zia ki tatti kay keeray ki soch bas GHQ aur Nawaz Ganday ki ghulami say shuro ho kar ise mai khatam ho rahe hai. 🤣🤣🤣
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
چلی سمت غیب سیں اک ہوا کہ چمن سرور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہیں سو ہری رہی

چلی سمت غیب سے کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

گیراج سروس سے نہ جانے کتنے لوگ خوش کیئے ہیں ان کا سروے ہی لگتا ہےورنہ اس کی تو پاکستان میں تو کیا لندن میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں مگر توشہ خانہ سے انناس کا ڈبہ لے اڑی ۔۔ چھی چھی چھی ۔۔ سستی عورت

اب ڈاکٹر مارک نے بھی اس کو کہ دیا ہہ کہ اور چمڑی نہیں کھینچ سکتے ورنہ مائیکل جیکسن بن جائے گی

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Oh pehlay he bohat chalya a...
Kall Hafiz vich digda digda bachya... 😉
وہ تو سنا ہے غوطے شوطے مار کر قطرئ جاسم کی بہت ساری گمی ہوئی چیزیں رولیکس گھڑی اور کاریں وغیرہ تک ڈھونڈھ کر لے آیا ہے اپنئ ایک دو چونیاں اٹھنیاں شاید یہ بھی گرا آیا ہے ان غوطوں کے درمیان وہ کسی اور کو مل جائیں گی اگلے غوطے میں یا پھر چوکیدار صفدر صفائی ستھرائی کے درمیان ڈھونڈ لے گا
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو سنا ہے غوطے شوطے مار کر قطرئ جاسم کی بہت ساری گمی ہوئی چیزیں رولیکس گھڑی اور کاریں وغیرہ تک ڈھونڈھ کر لے آیا ہے اپنئ ایک دو چونیاں اٹھنیاں شاید یہ بھی گرا آیا ہے ان غوطوں کے درمیان وہ کسی اور کو مل جائیں گی اگلے غوطے میں یا پھر چوکیدار صفدر صفائی ستھرائی کے درمیان ڈھونڈ لے گا
Ye porn minister tou Tosha Khana say pine apple ka dabba bhe lay urri thi 🤣 🤣 🤣 Aur woh nokrani Maryam Aurangzeb nay Rolex chori ki thi.
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں عوامی رائے بھی سامنے آگئی، اکثریت نے مریم نواز کی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز کی کارکردگی پر انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے ایک تازہ عوامی سروے کیا گیا۔

سروے کے نتائج کے مطابق 55 فیصد افراد نے مریم نواز اور انکی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

شہری علاقوں میں 62 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 48 فیصد افراد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئے۔

35 فیصد افراد صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نظر نہیں آئے۔ جن میں سے 51 فیصد کا خیال ہے کہ حکومت کبھی بھی صورتحال کو بہتر نہیں کر پائے گی۔

سروے کے مطابق مریم نواز کی مقبولیت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 60 فیصد افراد نے کہا کہ مریم نواز کی مقبولیت میں گزشتہ تین ماہ کے دوران اضافہ ہوا ہے۔

اسی طرح 53 فیصد افراد نے حکومت کے قیمتوں میں کمی کے اقدامات کو مؤثر قرار دیا جن میں سے 44 فیصد افراد نے روٹی کی قیمت میں کمی کو سب سے پسندیدہ قدم قرار دیا۔

مریم نواز کی حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت میں کمی سب سے زیادہ پسند کی گئی لیکن اسکے علاوہ سولر پینل پروگرام اور 200 کلینک آن وہیلز کے منصوبے بھی عوام میں مقبول رہے۔

آئی او پی آر کے مطابق 29 مئی سے 12 جون تک کیے جانے والے اس سروے میں 2010 افراد کی رائے لی گئی جن میں 65 فیصد مرد جبکہ 35 فیصد خواتین شامل تھیں۔

آئی او پی آر کے مطابق سروے کے نتائج بین الاقوامی معیار کے مطابق مرتب کیے گئے ہیں۔

یہ نتائج پنجاب حکومت کےلیے اہم ہیں کیونکہ ان سے عوام کی توقعات اور مسائل کا اندازہ ہوتا ہے۔


حیران کن طور پچھلے چند منٹوں میں مریم کی مقبولیت 4 فیصد سے 22 فیصد تک پہنچی۔ ایک مخصوص میڈیا سیل سے سورس نے بتایا کہ عمران بھائی آپ نے عید والے دن بھی سکون نہیں کرنے دیا
https://twitter.com/x/status/1802792874288754764
 
Last edited by a moderator:

fnaeem

Senator (1k+ posts)
جس طرح کے بجلی کے معاہدے شریف اور زرداری کرکے گئے ہیں، ہم اگلے دس پندرہ سال اسی طرح سسک سسک کر جئیں گے

بیغرتو جب انرجی ہی اتنی مہنگی ہوگی تو کون سی انڈسٹری چلے گی؟؟؟
pay ttp to take out power plants. and have overseas insurance cover it. aur kuch hal nahi.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی فراری قطری رکھیل کی سو دن کی کارکردگی تو سی ایم ہاؤس نے
بتا دی اب
اس جنرل نانی کی سو راتوں کی
کارکردگی
کیا آئی ایس پی آر بتا ئے گا ؟
یا پھر مودا کنجر ہیرا منڈی والا ؟
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Stop smoking Zia's SHIT. Solar is free or does it cost anything? Typical patwari mentality that only look at 1% of people. You and your shithead buddies have been screaming about economic growth for last two years and all you came up with the rate of inflation cut down?

Zia ki tatti kay keeray ki soch bas GHQ aur Nawaz Ganday ki ghulami say shuro ho kar ise mai khatam ho rahe hai. 🤣🤣🤣
Inflation is number one problem of country; if it is coming down it is massive improvement. GDP is gaining and not on import basis which were the base of Khan's 60% GDP. Khan's 6% growth caused import 50 billion more than exports. Things will improve further in a year or so.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اور سروے چاند اور مریخ پر کرائے گئے تھے اور رزلٹ قطر میں بنے اور جاری سرور محل سعودی عرب میں ہوئے ادائیگی پنامہُ سے کی گئی
AUR RESULT ZERO BATA ZERO.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
pay ttp to take out power plants. and have overseas insurance cover it. aur kuch hal nahi.
وہ تو لمبر ون کے اپنے پالتو کتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ لمبر ون کے مخالفوں کو ہی نشانہ بنایا ہے انکے ہینڈلرز بھی لمبر ون والے ہی ہیں
Isis
کو کیوں بھول جاتے ہیں
 

Back
Top