اس چلے میں میں نے دنیا میں ہی دوزخ دیکھ لی،شیخ رشید

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید کے چِلّہ گاہ میں گزارے بدترین وقت کے بارے میں اہم انکشافات “چِلّہ کے دوران دوزخ میں نے دنیا میں ہی دیکھ لی ہے، میں اپنی یادداشت کھو گیا ہوں، میرے کمرے میں پروجیکٹرز لگے تھے اور میں آنکھوں پر تکیہ رکھ کر اور گولیاں کھا کر سوتا تھا، اُن پروجیکٹرز پر ڈرانے دھمکانے اور انسان کو پریشان کرنے کیلئے خوفناک اور پُر تشدد ویڈیوز چلائی جاتی تھیں، وہ ظلم اور بربریت کا وقت تھا، چلّہ اتنا سخت تھا کہ اس سے بہتر تھا کہ مجھے مار ہی دیتے، پہلے مجھے اُلٹا لٹکانے کیلئے کرین پر بٹھایا پھر اتار دیا”

https://twitter.com/x/status/1802758501522936319
https://twitter.com/x/status/1802770489338929259
فوج نے انٹرویو کے لیے ( بشری بی بی کے متعلق ) جو کچھ لکھ کر دیا تھا وہ اس قدر غلاظت پر مبنی تھا کہ وہ اگر میں بول دیتا تو لوگ میرے مرنے کے بعد بھی مجھے گالیاں دیتے انٹرویو کے دوران بھی وہ لوگ وہاں موجود تھے لیکن میں نے ان کا لکھا نہیں بولا ! شیخ رشید ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1802761991657816152
بشری بی بی کے خلاف مجھے ایک بیان لکھ کر دیا گیا کہ یہ آپ پریس کانفرنس میں پڑھیں وہ بیان اتنا بھی نرم نہیں تھا کہ میں پڑھ کر اپنا منہ کالا کروا کر باہر جاتا میں نے کہا میں بشری بی بی کو نہیں جانتا میں کوئی بیان نہیں دوں گا
شیخ رشید
https://twitter.com/x/status/1802743085702533140
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Devil Demon GIF by Adult Swim
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Sheikh Rasheed Came out in last years of his age exposing the system of Jabar and dehshad gardi. I am just thinking of my brothers who spend time in jails and laa maloom so far. how much pressure and torcher they had. 😿
 

Back
Top