ہمارے دور میں نیب آئی ایس آئی کا ایک کرنل چلاتا تھا،شہزاداکبر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تاثر غلط ہے کہ نیب ہمارے زیر اثر تھا یا ہم نے لوگوں کو پکڑاویا تھا، نیب ایک آئی ایس آئی کے کرنل سے چلتا تھا، مجھ سے کپتان زیادہ پاور فل تھا، نیب میٹنگز میں ایجنسیوں کے لوگ بھی بیٹھتے تھے، یہ جو مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور احسن اقبال پر کیسز بنائے گئے تھے، میں نے ہر میٹنگ میں کہا تھا کہ یہ فضول کیسز بنائے گئے ہیں، سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر

https://twitter.com/x/status/1804589585818919332
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور اب شاید ایک نائب صوبیدار چلا رہا ہے
لیکن میرے خیال میں جو بھی اس وقت چلا کر پورے ادارے کو گھوڑے لگوا رہا ہے اس سے ایک نائب صوبیدار بہت بہتر انداز میں چلاتا اور روزانہ کئ بنیاد پر ایسے ایسے بلڈر نا کرتا نا ہی اپنی جاہلانا حرکتوں سے زلیل ہوتا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*کسی ملک کا بادشاہ شکار کیلئے جا رہا تھا کہ اس کا گزر اپنی سلطنت کے ایک ایسے علاقے سے ہوا
جہاں کے لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی
سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کے
ساتھ پانی پی سکے گا۔ بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔*

*شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ
گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب
کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری کو
چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے۔*

*سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنے آئی کہ گھڑا بھر نے کیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے۔
اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا ، بہتر ہوگا کہ سات سنتری
اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں تاکہ باری باری کے ساتھ بلا تعطل یہ کام چلتا رہے۔*

*ایک اور محنتی اہلکار نے رائے دی کہ نہر سے گھڑا بھرا ہوا اٹھا کر لانا نہ تو ماشکی کا کام بنتا ہے
اور نہ ہی سنتری کا۔ اس محنت طلب کام کیلئے سات باربردار بھی رکھے جانے چاہیئں جو باری باری
روزانہ بھرے ہوئے گھڑے کو احتیاط سے اٹھا کر لائیں اور اچھے طریقے سے ڈھکنا لگا کر بند کر کے رکھیں۔*

*ایک اور دور اندیش مصاحب نے مشورہ دیا کہ اتنے لوگوں کو رکھ کر کام کو منظم طریقے سے چلانے کیلیئے
ان سب اہلکاروں کا حساب کتاب اور تنخواہوں کا نظام چلانے کیلیئے محاسب رکھنے ضروری ہونگے،
اکاؤنٹنگ کا ادارہ بنانا ہوگا، اکاؤنٹنٹ متعین کرنا ہونگے۔*

*ایک اور ذو فہم و فراست اہلکار نے مشورہ دیا کہ یہ اسی صورت میں ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے
کہ ہر کام اچھے طریقے سے چل رہا ہے تو ان سارے ماشکیوں، سنتریوں اور باربرداروں
سے بہتر طریقے سے کام لینے کیلیئے ایک ذاتی معاملات کا ایک شعبہ قائم کرنا پڑے گا۔*

*ایک اور مشورہ آیا کہ یہ سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے مگر ملازمین کے درمیان میں لڑائی جھگڑا یا کوئی زیادتی ہو جاتی ہے تو ان کا تصفیہ اور
ان کے درمیان میں صلح صفائی کون کرائے گا؟ تاکہ کام بلاتعطل چلا رہے، اس لیئے میری رائے
میں خلاف ورزی کرنے والوں اور اختلاف کرنے والوں کی تفتیش کے لیے ایک قانونی امور کا محکمہ قائم کیا جانا چاہیے۔*

*ان سارے محکموں کی انشاء کے بعد ایک صاحب کا یہ مشورہ آیا کہ اس سارے انتظام پر کوئی
ہیڈ بھی مقرر ہونا چاہیئے۔ ایک ڈائریکٹر بھی تعیینات کر دیا گیا۔*

*سال کے بعد حسب روایت بادشاہ کا اپنی رعایا کے دورے کے دوران اس مقام سے گزر ہوا
تو اس نے دیکھا کہ نہرکے کنارے کئی کنال رقبے پر ایک عظیم الشان عمارت کا وجود آ چکا ہے
جس پر لگی ہوئی روشنیاں دور سے نظر آتی ہیں اور عمارت کا دبدبہ آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے۔ عمارت
کی پیشانی پر نمایاں کر کے "وزارت انتظامی امور برائے گھڑا " کا بورڈ لگا ہوا ہے۔*

*بادشاہ اپنے مصاحبین کے ساتھ اندر داخل ہوا تو ایک
علیحدہ ہی جہان پایا۔ عمارت میں کئی کمرے، میٹنگ روم اور دفاتر قائم تھے۔ ایک بڑے سے دفتر میں ، آرام کرسی پر عظیم الشان چوبی میز
کے پیچھے سرمئی بالوں والا ایک پر وقار معزز شخص بیٹھا ہوا تھا جس کے سامنے تختی پر اس کے القابات
"پروفیسر ڈاکٹر دو جنگوں کا فاتح فلان بن فلان ڈائریکٹر جنرل برائے معاملات سرکاری گھڑا" لکھا ہوا تھا۔*

*بادشاہ نے حیرت کے ساتھ اپنے وزیر سے اس عمارت کا سبب پوچھا، اور ساتھ ہی اس
عجیب و غریب محکمہ کے بارے میں پوچھا جس کا اس نے اپنی زندگی میں کبھی نام بھی نہیں سنا تھا۔*

*بادشاہ کے وزیر نے جواب دیا: حضور والا، یہ سب کچھ آپ ہی کے حکم پر ہی تو ہوا ہے
جو آپ نے پچھلے سال عوام الناس کی فلاح اور آسانی کیلیئے یہاں پر گھڑا نصب کرنے کا حکم دیا تھا۔*

*بادشاہ مزید حیرت کے ساتھ باہر نکل کر اس گھڑے کو دیکھنے گیا جس کو لگانے کا اس نے حکم دیا تھا
۔ بادشاہ نے دیکھا کہ گھڑا نہ صرف خالی اور ٹوٹا ہوا ہے
بلکہ اس کے اندر ایک مرا ہوا پرندہ بھی پڑا ہوا ہے۔ گھڑے کے اطراف میں بیشمار لوگ آرام کرتے
اور سوئے ہوئے پڑے ہیں اور سامنے ایک بڑا بورڈ لگا ہوا ہے:*

*"گھڑے کی مرمت اور بحالی کیلئے اپنے عطیات جمع کرائیں۔ منجانب وزارت انتظامی امور برائے گھڑا"*

*" نتیجہ"* 🇵🇰
*میرے وطن کی کہانی*

*وفاقی وزیر ، وزیر مملکت ، صوبائی وزیر ، پرسنل سیکرٹری ، مشیر ۔۔ عہدے ، پروٹوکول اور کام صفر۔*
*؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟*
منقول
 

Azpir

Senator (1k+ posts)
یہ تاثر غلط ہے کہ نیب ہمارے زیر اثر تھا یا ہم نے لوگوں کو پکڑاویا تھا، نیب ایک آئی ایس آئی کے کرنل سے چلتا تھا، مجھ سے کپتان زیادہ پاور فل تھا، نیب میٹنگز میں ایجنسیوں کے لوگ بھی بیٹھتے تھے، یہ جو مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور احسن اقبال پر کیسز بنائے گئے تھے، میں نے ہر میٹنگ میں کہا تھا کہ یہ فضول کیسز بنائے گئے ہیں، سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر

https://twitter.com/x/status/1804589585818919332
To PTI ko govt chor deni chaea thi if this kind of intervention was there. Estb. Role was unacceptable but why didn't Khan and PTi retaliate ? Sab kuch expose Kar rahay han when Estb. Collapsed their government. Hope IK learned the lesson.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب آھستہ آھستہ یوتھیوں کر نیا عمرانی چورن چٹایا جانے لگا ہے جی
لگتا ہے میرا تین چوروں کا میثاق جمہوریت والا خواب پورا ہونے لگا ہے

https://twitter.com/x/status/1804756381775372405
https://twitter.com/x/status/1804857317386539312

Citizen X Will_Bite Munawarkhan wasiqjaved Wake up Pak crankthskunk samkhan ek hindustani sensible Husaink Husain中川日本 atensari desan mughals Mocha7 Siberite Islamabadiya ahameed Dr Adam taban nawaz.sharif Siberite Mocha7 Islamabadiya ahameed Wake up Pak Sohail Shuja
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
نیا عمرانی چورن
BJAxot6CcAEB-8O.jpg
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Waysay jahalat inn patwarioon per khatum hay
Shahzad Akabr saaf saf keh raha hay kay aik colonel aur NAB nay cases banay PTI ka iss say koi layna dayna nahi tha.
Allah bachaay in haram khoor patwarioon say

"Patwarism is an incurable disease"
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Waysay jahalat inn patwarioon per khatum hay
Shahzad Akabr saaf saf keh raha hay kay aik colonel aur NAB nay cases banay PTI ka iss say koi layna dayna nahi tha.
Allah bachaay in haram khoor patwarioon say

"Patwarism is an incurable disease"
اوے تم لوگوں پر وقت آے تو اپنے پیدا ہونے کا قصور بھی اپنے پیؤ پر ڈال دیتے ہو
یہی تو تربیت کرتے ہیں یہ مداری تم باندروں کی
😁😁😁
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اوے تم لوگوں پر وقت آے تو اپنے پیدا ہونے کا قصور بھی اپنے پیؤ پر ڈال دیتے ہو
یہی تو تربیت کرتے ہیں یہ مداری تم باندروں کی
😁😁😁
دیکھ تیرا تو سب کو پتہ ہے کہ تو عید غدیر کی پیداوار ہے۔ اب یہ بتا تیرے باپ کا کچھ پتہ چلا؟
 

saleema

Senator (1k+ posts)
Rajay case banay na banay, ghalat banay, saheeh banay ya ghalat.technicalities is something..Yeh batao Panamay or London pirates, gerajan gungloon, kattay kukri berdran ko kaisay paak saaf halali manain? Kaisay zameer ko maar k Bao G KO leader manain?
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Waysay jahalat inn patwarioon per khatum hay
Shahzad Akabr saaf saf keh raha hay kay aik colonel aur NAB nay cases banay PTI ka iss say koi layna dayna nahi tha.
Allah bachaay in haram khoor patwarioon say

"Patwarism is an incurable disease"
Didn't Niazi say many times that Bajwa did not let me do the so called accountability? Bajwa was obviously not interested in throwing all the opposition in jail.
 

Back
Top