وزیر دفاع خواجہ آصف نسیم زہرہ کی بہن سمیت خواتین کی کردارکشی پر اتر آئے

2khahajkjekjskj.png

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ٹی آئی و دیگر خواتین سے متعلق اخلاقیات سے گری ہوئی و کردار کشی پر مبنی گفتگو شروع کردی ہے، وفاقی وزیر کو اس بیان پر سخت ردعمل کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے ایکس پر ایک "منقول" تحریر شیئر کی جس میں عمران خان کو غیر اخلاقی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خواتین کی کردار کشی کی گئی تھی اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی مختلف خواتین و عمران خان کی اہلیہ سے متعلق نامناسب ریمارکس پاس کیے گئے۔

اس تحریر میں عمران خان پر مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہمیں کہا گیا کہ عمران خان نے سسٹم ، اسٹیبلشمنٹ ، ن لیگ، پیپلزپارٹی و مولانا فضل الرحمان کو ننگا کردیا مگر عمران خان خود ننگا نہیں ہوا۔

image.png

https://twitter.com/x/status/1805168686376112636
ایک سینئر وفاقی وزیر و سیاستدان کی جانب سے اس قسم کی تحریر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین، صحافی برادری و سول سوسائٹی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے قانون کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1805173212902273363
صحافی عبید بھٹی نے کہا کہ خواجہ آصف کو وزیر غلاظت کا عہدہ ملنا چاہیے تھا، جس قوم کے پاس ایسے بدزبان بوڑھے ہوں ان کو اپنی بربادی پر اطمینان ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1805181009492636125
صحافی مقدس فاروق اعوان نے کہا کہ ریحانہ ڈار سے شکست کھانے والے خواجہ آصف کا خواتین کو ٹارگٹ کرتا ہوا ایک اور شرمناک ٹویٹ سامنے آگیا۔

https://twitter.com/x/status/1805173243621281908
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ لائبہ چوہدری نے خواجہ آصف کے "قوم ہمیں بے غیرت سمجھتی ہے" والا بیان شیئر کیا اور کہا کہ آپ کو عوام نے بالکل درست خطاب دیا ہے، آپ لوگ اسی لائق ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1805200810155950397

خواجہ آصف کی جانب سے کیے گئے گھٹیا ٹویٹ کا متن۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1805265143661461713
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لفافے اس ہیرامنڈی کی پیدایش پر اپنی پیدایش بھی وہیں سے ثابت کرنے کو دبک جاتے ہیں جو عمران خان کے اوۓ کہنے پر ناچ ناچ کر پاگل ہوا کرتے تھے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
خاجے دگڑ دلے کو دکھ ہے کہ اس کی بیٹی کلبوں میں ناچ ناچ ناچ کر پھاوی ہو چکی ہے چھلانگیں لگا لگا کر اس کے تھن گھٹنوں تک لٹک چکے ہیں اور وہ ذہنی مریض بن چکی ہے مگر عمران خان اس کے ساتھ ننگا ہو کر خاجے دگڑ دلے کو سسر نہیں بنا رہا بلکہ سسرا کہہ کر نکل جاتا ہے اس کو یہی دکھ ایس بکواس پر اکساتا ہے
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Khawaja Asif has a potty mouth but here is is 10000% correct in simply saying some 100000% facts.

Problem with PTI's supporter is that they simply forget what they themselves have done in the past. Today, its just pure KARMA that their 73 yr old lonely fake Prophet and his 65 yr old horny runaway granny are imprisoned in Adiala.
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Kashmaala tariq nu ve khan nay nanga ker kay.... aaho?
Pa day a ve khan tay ...khassi 34c cup boobs waala khusra
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
Khawaja Asif has a potty mouth but here is is 10000% correct in simply saying some 100000% facts.

Problem with PTI's supporter is that they simply forget what they themselves have done in the past. Today, its just pure KARMA that their 73 yr old lonely fake Prophet and his 65 yr old horny runaway granny are imprisoned in Adiala.
چل بھڑوے تیری حاضری لگ گئی بھاگ اب دوسری پوسٹ پر پین پیش کرو

Dog Monday GIF
 

Back
Top