اس غریب مزدور سے پوچھو، اس کے گھر میں بھی دس بارہ بچے ہوں گے۔ یہ جو ہر وقت غربت غربت کی دہائی دیتے رہتے ہیں، غربت کو بڑھاوا دینے میں ان غریبوں کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ بنا سوچے سمجھے ڈھیروں بچے پیدا کردیتے ہیں، جب ان کے اخراجات پورے نہیں ہوتے تو پھر رونا روتے ہیں، اور حکومت کو کوستے ہیں۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|