او نہیں نہیں استاد جی -- الطاف حسین نا پیؤ پیدا کرنا جے ؟؟؟عمران خان چاہتا تو اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کے فورا بعد دم دبا کر لندن بھاگ جاتا۔ کئی سال مزے سے وہاں گزارتا اور پھر نئی فوجی قیادت سے ڈیل کر کے اقتدار میں واپس آجاتا۔ یہ طریقہ آپ کے بھگوڑے لیڈران کا آزمودہ ہے مگر یہ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ عمران خان جیل میں تب تک رہے گا جب تک وہ موجودہ فوجی قیادت سے ڈیل نہیں کریگا۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھی بات ہے کہ کوئی ڈیل نہ ہو۔کیونکہ ملک کو سب زیادہ نقصان ان ڈیلوں نے پہنچایا ہے نہ کہ جعلی مقدمات اور جیلوں نے۔
تیرا نواز پیو تے نس گیا سی ڈیل کر کےاو نہیں نہیں استاد جی -- الطاف حسین نا پیؤ پیدا کرنا جے ؟؟؟
اگلیاں نے نسن آلا بٹن ہی نہیں لایا عمران خان والی واشنگ مشین وچ
اے ہوئی نا اپنے خفیہ پٹواری استاد جی الی گلاور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھی بات ہے کہ کوئی ڈیل نہ ہو۔کیونکہ ملک کو سب زیادہ نقصان ان ڈیلوں نے پہنچایا ہے نہ کہ جعلی مقدمات اور جیلوں نے۔
عمران خان چاہتا تو اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کے فورا بعد دم دبا کر لندن بھاگ جاتا۔ کئی سال مزے سے وہاں گزارتا اور پھر نئی فوجی قیادت سے ڈیل کر کے اقتدار میں واپس آجاتا۔ یہ طریقہ آپ کے بھگوڑے لیڈران کا آزمودہ ہے مگر یہ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ عمران خان جیل میں تب تک رہے گا جب تک وہ موجودہ فوجی قیادت سے ڈیل نہیں کریگا۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھی بات ہے کہ کوئی ڈیل نہ ہو۔کیونکہ ملک کو سب زیادہ نقصان ان ڈیلوں نے پہنچایا ہے نہ کہ جعلی مقدمات اور جیلوں نے۔
او دی خیر ہے - او پھسڈی سارا ہےتیرا نواز پیو تے نس گیا سی ڈیل کر کے
![]()
![]()
اوے سزا آستے کوئی وی نوئ گل چل سکدی اے
Laanti abu jahal tayra peo mujrim tha aur mujrim hay.اوے سزا آستے کوئی وی نوئ گل چل سکدی اے
وازرت عظمیٰ کے مصروف ترین پہلے چار مہینوں میں اقامہ ختم نہ کروا سکنے پر بھی پاکستان میں سزا ہوئی سکتی ہے
تجھے یاد نہیں دولے شاہ کے چوہے ؟
عمران خان چاہتا تو اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کے فورا بعد دم دبا کر لندن بھاگ جاتا۔ کئی سال مزے سے وہاں گزارتا اور پھر نئی فوجی قیادت سے ڈیل کر کے اقتدار میں واپس آجاتا۔ یہ طریقہ آپ کے بھگوڑے لیڈران کا آزمودہ ہے مگر یہ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ عمران خان جیل میں تب تک رہے گا جب تک وہ موجودہ فوجی قیادت سے ڈیل نہیں کریگا۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھی بات ہے کہ کوئی ڈیل نہ ہو۔کیونکہ ملک کو سب زیادہ نقصان ان ڈیلوں نے پہنچایا ہے نہ کہ جعلی مقدمات اور جیلوں نے۔
او اچھا -- اطلاع دینے کا شکریہLaanti abu jahal tayra peo mujrim tha aur mujrim hay.
پاکستان کی معیشت کی بہتری اور سالمیت کے لئے ضروری ہے کہ فسادی خان کو مستقل طور پر جیل میں رکھا جائے۔ فسادی خان کو رہائی کی خوش فہمیاں پالنے کی بجائے اب جیل میں ایڈجسٹ ہوجانا چاہئے۔
فسادی خان کو چاہئے کہ ساتھ والے سیل میں موجود پنکی جادوگرنی کو خط لکھے اور پوچھے کہ پچھلے ایک سال سے تیرا ایک بھی جادو ٹونہ کام کیوں نہیں کررہا۔ تیرے جادو ٹونوں کے بھروسے تو میں نے تین سال حکومت چلائی اب کیا ہوگیا، اب کوئی ٹونہ کیوں نہیں چل رہا۔۔۔
پنکی جادوگرنی شاید جواب میں لکھے کہ اب مجھے جلانے کیلئے جیل میں مرغیاں دستیاب نہیں ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|