عدت کیس سزا معطلی کی درخواستیں مسترد ہونے پر تحریک انصاف کاردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بہیودہ عدت کیس کی اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کو صریح ناانصافی قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا، ترجمان تحریک انصاف

جسٹس محمد افضل مجوکا کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان، ترجمان تحریک انصاف

پاکستان مکمل طور پر فسطائیت کی ذد میں ہے اور ہمارا نظامِ عدل ریاستی بدمعاشوں کے رحم و کرم پر ہے، ترجمان تحریک انصاف

بانی چئیرمین عمران خان اور ان کے اہلیہ کے خلاف بے بنیاد ، من گھڑت ، جعلی اور بہیودہ مقدمے کے حرف حرف سے نا انصافی اور انتقام جھلک رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

ابتداء سے لے کر آج تک ہر موقع اور ہر قدم پر قانون و انصاف کی دھجیاں اڑا کر اس بہیودہ مقدمے کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جیل میں رکھنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، ترجمان تحریک انصاف

نقاب پوشوں اور منصوبہ سازوں کے اشاروں پر ناچتے درخوستگزار اور پراسیکیوشن کے بھونڈے حربوں اور ہتھکنڈوں کے بعد ٹرائل کورٹ اور موجودہ عدالت خود کو انصاف کی محافظ ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

توشہ خانہ اور سائفر مقدمات کے انجام تک پہنچ جانے کے بعد بزدل ریاستی منصوبہ سازوں کے پاس انصاف کے ننگے قتل کے ذریعے عمران خان اوران کی اہلیہ کو قید میں رکھنے کے سوا بظاہر کوئی جواز موجود نہ تھا، ترجمان تحریک انصاف

جنگل راج سے آزادی کیلئے ہاتھ پائوں مارنے والی عدلیہ سے امید ہے کہ وہ بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے والے ملک کے مقبول ترین قائد اور ان کی عفت مآب اہلیہ کے بنیادی حقوق کو بھی تحفظ فراہم کریگی، ترجمان تحریک انصاف

تحریک انصاف فوری طور پر اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی اور بانی چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی فی الفور رہائی کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی، ترجمان تحریک انصاف

https://twitter.com/x/status/1806294412135108857
پی ٹی آئی کے جاری اعلامیے میں ایک بات بالکل جھوٹ ہے کہ "تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی فی الفور رہائی کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی" اس حوالے سے پی ٹی آئی کی حکمت عملی بالکل بوگس ،فضول اور بکواس ہے
https://twitter.com/x/status/1806300295875432663 https://twitter.com/x/status/1806307029121712539 https://twitter.com/x/status/1806288865696637432 https://twitter.com/x/status/1806272715877175507 https://twitter.com/x/status/1806355076757274801 https://twitter.com/x/status/1807078768600654101 https://twitter.com/x/status/1807079191562608957
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے تو بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب دونوں ہی کمپرومائزڈ لگتے ہیں یا پھر ڈرپوک بزدل اور ہیجڑے نامرد ہیں یہ دونوں باقی پی ٹی آئی جانے اور یہ دونوں جانیں
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
مجھے تو بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب دونوں ہی کمپرومائزڈ لگتے ہیں یا پھر ڈرپوک بزدل اور ہیجڑے نامرد ہیں یہ دونوں باقی پی ٹی آئی جانے اور یہ دونوں جانیں
Actual Active PTI = shair Afzal , Shandana Gulzar , Gandapur , Ali Mohamad Khan , Sheryar afridi , Barister Gohar
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is all because of the corrupt thug Amer Farooq, he instead of dealing with the issues of the case, quietly send it back to another judge when one judge already refused to hear the case.
We knew from that there would be troubles, because there are so many legal reasons for Amer Farooq to throw the case out. But he didn't according to the London Plan. We all know that the PDM leadership was already saying on the media that Imran would be kept in the jail for another 5 years. IF the bail was granted in this case, Imran would had been out, or the PDM would have arrested him in another fake case. Now they are sparred the criticism.
 
Last edited:

feeneebi

MPA (400+ posts)
میرے پی ٹی آئی والوں سے دو معصومانہ سوالات ہیں، اگر کسی قسم کی گالم گلوچ کے بغیر جواب دینے کی جرات ہو تو رپلائی کریں۔
1) ایک خاتون جو 28 سال تک کسی کے عقد میں رہی، اس کے ساتھ بچے پیدا کیے جوان کیے، لیکن اس دوران اسے طلاق کا خیال نہ آیا۔ لیکن جن حالات میں طلاق ہوئی اور پھر دوسرا نکاح ہوا کہ نیازی سے ملنے کے تھوڑے عرصے بعد اچانک خاتون کو خیال آیا کہ وہ 28 سال تک ایک غلط آدمی کے ساتھ رشتے میں تھیں، تو اس کا مطلب ہے کہ موصوفہ کے نیازی سے تعلقات اس حد تک پہنچ چکے تھے کہ انہوں نے اپنی اتنی طویل رفاقت توڑ دی۔ کیا یہ عمل شریعت کے مطابق تھا؟

2) اگر پہلا نکاح عدت میں نہیں ہوا تھا تو دوسری نکاح کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ جس کی گواہی مفتی سعید اور عون چودھری نے دی اور نیازی یا بشری بی بی میں سے کسی نے اس سے نہ تو انکار کیا اور نہ ہی تردید۔

نوٹ: اس کمنٹ پر رپلائی کرنے والے اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔ شکریہ
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
علامہ صاحب مان لیا کہ عورت کی بات حتمی ہو گی، لیکن اس کیس میں اگر عورت کا عدت سے متعلق دعوی اگر سچ مان لیا جائے تو پھر دوسری بار نکاح کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دوسرے نکاح کی شہادت نکاح خواں اور نکاح کے گواہ نے دی، اور نکاح کرنے والے مرد و زن نے اس کی نہ ہی تردید کی اور نہ انکار۔ اور اگر شریعت کی بات کر ہی رہے ہیں تو جن حالات و واقعات میں 28 سال کا نکاح طلاق پر ختم ہوا اور اس کے تقریبا فورا بعد بشری بی بی نے عمران سے نکاح کر لیا، اس سے بشری کے خاور مانیکا کی منکوحہ ہوتے ہوئے عمران خان سے تعلقات کا کیا تاثر پیدا ہوتا ہے، یہ بھی ذرا شریعت کی روشنی میں واضح کے دیں
 

Back
Top