Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
یہ 2 شوہروں اور ایک بیوی کا معاملہ ہے ، ہم کہاں سے آگئے ؟ عظمیٰ بخاری اور ن لیگ نے عدت کیس سے دوری اختیار کرلی
مانیکا صاحب آپ کے کہنے پر یہ کیس چلا رہے ہیں، آپ بڑا دو نمبر کیس چلا رہے ہیں، کامران شاہد
یہ کیس حساس ہے لیکن جنہوں نے کیا ان کیلئے حساس نہیں ؟ عمران خان کی پلے بوائے کی نیچر ہے، بس بھول جائیں، انہیں اجازت ہے،ہمارا اس کیس سے لینا دینا نہیں، عظمیٰ بخاری
قومی چینل پر عدت کیس، پلے بوائے، شادی کی بحث سنیں عظمیٰ بخاری اور کامران شاہد کے ڈرمیان
https://twitter.com/x/status/1806381801088114995
عدت ایک گھٹیا کیس ہے بےبنیاد کیس ہے اگر بات یہاں تک آگئی ہے تو اب بس ہی ہو جانی چاہیے ایک بات یاد رکھیں سارے یہ بات بیڈ روم تک پہنچی ہے اب کسی کے بیڈ روم محفوظ نہیں رہیں گے
ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1806420757523927495

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/S8binhd.jpeg
Last edited by a moderator: