فواد چوہدری کا اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے والے جج سے متعلق دعویٰ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فواد چوہدری نے وائس آف امریکہ میں انکشاف میں انکشاف کیا کہ میرے کاغزات نامزدگی مسترد ہو گے جج صاحب نے مجھے معافی کا پیغام بھیجا میرے اوپر بہت پریشر تھا اور مشورہ دیا کہ سپریم کورٹ میں اپیل نہ دائر کریں کیونکہ آپ کا نام لسٹ میں ہے ہم آپ کو الیکشن نہیں لڑنے دیں گے
https://twitter.com/x/status/1805926816302961053
فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کو راولپنڈی بینچ سے الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے خارج کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1805957321484357663
کیا جج سائلین کو پیغام بھیجوانے کے لیے ہوتے ہیں ؟ یا انصاف کرنے کے لیے ؟ عدلیہ سے متعلق بہت ہی افسوس ناک اور خوفناک صورتحال سامنے آئی ہے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا انکشاف عدالتی نظام پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ایسے پیغامات ہی لا قانونیت کو جنم دیتے ہیں جب سائل یہ تاثر لے لے عدالت سے انصاف نہیں ملے گا یا کوئی جج پیغام بھیج دے تو پھر نظام میں بچتا کیا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1805886447758557662
 

Back
Top