قصہ مخصوص نشستوں کا

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ میں بڑا مسلہ ہے کہ مخصوص نشستیں اپنی من پسند جماعتوں کو بانٹ کر من مرضی کی ترامیم کروا کر سب ہنسی خوشی زندگی کزار لیں
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کو نااہل قرار دے کر سپریم کورٹ سب سے بڑے مجرمانہ منصوبہ بندی کا حصہ بن رہی ہے-
اس کا سادہ سا اصول ہے- کہ جب امتحان میں تمام امیدواروں کو اضافی نمبر دیے جاتے ہیں تو ۷۵ نمبروں والے کا ٹوٹل ۸۰ ہو گا اور صفر نمبر والے کا ٹوٹل ۵ ہو گا- یہ تو واضع اصول ہے جو ہمارے پڑھے لکھے جج جان بوجھ کر گھما رہے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
سپریم کورٹ میں بڑا مسلہ ہے کہ مخصوص نشستیں اپنی من پسند جماعتوں کو بانٹ کر من مرضی کی ترامیم کروا کر سب ہنسی خوشی زندگی کزار لیں
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کو نااہل قرار دے کر سپریم کورٹ سب سے بڑے مجرمانہ منصوبہ بندی کا حصہ بن رہی ہے-
اس کا سادہ سا اصول ہے- کہ جب امتحان میں تمام امیدواروں کو اضافی نمبر دیے جاتے ہیں تو ۷۵ نمبروں والے کا ٹوٹل ۸۰ ہو گا اور صفر نمبر والے کا ٹوٹل ۵ ہو گا- یہ تو واضع اصول ہے جو ہمارے پڑھے لکھے جج جان بوجھ کر گھما رہے ہیں

Acha Ji.... missing Bandial or Khosa or Saqib Nisar? kisko lana hay wapis??
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Revolution becomes a law against the politicians, judiciary, and law and order if they turn into criminal organizations.
 
Back
Top